بلوچستان پاکستان کی وحدت، امن اور ترقی کی علامت ہے۔ اس دھرتی کے عوام کی خوشحالی، وسائل کی منصفانہ ترقی اور مضبوط مستقبل کے لیے قومی یکجہتی اور مسلسل جدوجہد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ #14_Aug_InBalochistan
نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضامن ہے۔ یہ اقدام ان کے ہنر کو روزگار کے بہترین مواقع اور صلاحیتوں کو ترقی سے جوڑنے کا عزم ہے۔ اب نوجوان اپنے خوابوں کو تعبیر دے کر ملک کی پیشرفت میں اہم کردار ادا کریں گے۔
#PMsYouthProgramme
ایل اے 05 میں عوام کی بھرپور شرکت مسلم لیگ ن کے پولنگ کیمپس پر واضح نظر آ رہی ہے، جبکہ پیپلز پارٹی کے پولنگ کیمپس ویرانی کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ ووٹرز کی موجودگی خود عوامی رجحان کی عکاسی کر رہی ہے۔
#MirpurSherKa
صرف نعروں سے نہیں، عوامی خدمت سے اعتماد بنتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا مریم نواز کی جدید بسیں، کیتھ لیبز، کینسر ہسپتال اور فیلڈ ہسپتال بھی عوام کو دکھائے جائیں گے؟ میرپور میں جذبہ اپنی جگہ، مگر اب عوام کارکردگی کو بھی اہمیت دے رہی ہے۔
#MirpurSherKa
مصطفیٰ کمال کا نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے 28ویں آئینی ترمیم کا مطالبات!
سندھ کے عوام کو بنیادی حقوق کی فراہمی اور مسائل کے حل کے لیے نئے انتظامی یونٹس کا بننا اب وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔
#سندھ_حکومت_سےعوام_بیزار
MQM Pakistan's senior leadership reviewed the final arrangements at Shah Faisal Town Eidgah Ground ahead of the public protest gathering. Strong organization and public participation reflect the importance of raising people's concerns through democratic platform. #MQMKarachiJalsa