Imagine one mother waited 12 long years to have a child & a father waited 4 yrs for a son. In a single night of state negligence at PIMS, their entire worlds were wiped out. This government has turned life into a living hell. No child, no family, no dream is safe in this country.
avg week in 🇵🇰
monday: rape a child
tuesday: murder a random woman
wednesday: murder a woman in your own home
thursday: gang rape a girl
friday: honour killing time
saturday: kidnap a girl and gang rape her
sunday: blame the victim
repeat 🔁
سلمان رضا کی کمر پر ایک رسولی (cyst) تھی، جسے تشدد کے دوران بار بار دبایا گیا جس سے خون بہتا رہا۔ یہ سلسلہ ایک ہفتے تک جاری رہا،اور حالت خراب ہوتی گئی۔
یہاں تک کہ سلمان نے ایک ڈاکٹر کو یہ کہتے سنا کہ اگر فوراً سرجری نہ کی گئی تو یہ کینسر بن جائے گا۔
پھر بغیر اینستھیزیا (سُن کیے) سرجری کر دی گئی۔ یہ طبی علاج نہیں، انسان کو ذہنی و جسمانی طور پر توڑنے کی بربریت ہے۔
اس بے دردی اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کے خلاف آواز اٹھائیں!
#JusticeForJunaidAndSalman
#ReleaseSalmanRaza
#uae
ایک دو استعفے تو صرف زخموں پر مرہم کیلئے مانگ رہے ہیں اصل تبدیلی کا آغاز تو اس فارم 47 نظام کے زمین بوس ہونے کے بعد ہی ہوگا
پاکستانیوں 27 ستمبر کا سورج طلوع ہونے میں 30 روز باقی ہیں، گھر گھر پیغام پہنچاو اور پھر 27 ستمبر کو لیڈر کی رہائی اور حقوق کی خاطر سڑکوں پر نکل آو
روز ایک نیا کیس ایک ریپ کی خبر
عمر
1.5سال
4سال
8سال
12 سال
جو مسلط ہیں،جو اس ملک پر قابض ہیں یا جو دین کے ٹھیکے دار علماء ہیں مجال ہے ان پر جوں بھی رینگی ہو کل سے اس حرامزادے فوجی کی بیوی پر ماتم ہورہا ہے پر اس درندگی پر سب چپ ہیں
ہم تو درندوں کی بچ پھنس گئے ہیں اللہ تو ہی مدد کر