یہ عمران خان کو جھکانے کے چکر میں اُس کے بھانجے کو جیل میں ڈال رکھا ہےـ
وہ انگلینڈ سے بیرسٹر بن کر پاکستان کی خدمت کرنے آیا تھا، اس نے ضمانت قبل از گرفتاری بھی کروا رکھی تھی، مگر اسے بھی اٹھا کر لے گئےـ
#HassanIllegallyJailed3Years
قائدِ اعظم نے کہا تھا:
یہ مت بھولو کہ فوج عوام کے خادم ہیں- تم لوگ قومی پالیسی نہیں بناتے، یہ ہم سویلینز ہیں جو ایشوز کے مطابق پالیسیاں بناتے ہیں اور یہ تمہاری ڈیوٹی ہے کہ تم ان پر عملدرآمد کرواؤ، ہم اس سلسلے میں تم پر بھروسہ کر رہے ہیں-
پھر ہوا کیا؟
فوج نے انھی الفاظ پر عملدرآمد نہیں کیا، جس کی وجہ سے ہم بار بار بحرانوں کا شکار ہوتے رہےـ
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS took to the streets of Khyber to demand an END to the ILLEGAL 3-YEAR INCARCERATION OF IMRAN KHAN
IT'S TIME FOR THE CORRUPT PAK GOV'T TO FREE IMRAN KHAN AND TAKE THE EXIT DOOR.
FREE IMRAN KHAN.
یہ میرے پیچھے نہیں لگے ہوئے، یہ آپ کے پیچھے ہیں -
میں تو ان کے راستے میں کھڑا ہوں-
اب عمران خان کو راستے سے ہٹا کر جیل میں ڈال رکھا ہے، لیکن وہ پھر بھی راستے میں کھڑا ہوا ہے، ورنہ یہ مجرم ٹولہ عوام کو چیر پھاڑ کو رکھ دیں-
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
اللہ نے عمران خان کو ہمیشہ میڈیا کا موضوع بنائی رکھا، کرکٹ کھیلتے ہوئے بھی، شوکت خانم ہسپتال بناتے ہوئے بھی اور پھر سیاست میں آ کر تو گویا کوئی اور شخصیت کے متعلق بات کرنا بھی وقت کا ضیاع لگنے لگاـ
اب تین سال سے اس کا نام لینے پر پابندی ہے، لیکن پھر بھی میڈیا اسی کے گرد گھومتا ہے
Former Prime Minister Imran Khan's conversation with journalists and lawyers in Adiala Jail - December 6, 2024
The King of the Jungle has put himself above the law and the Constitution.
A ten-year dictatorship has been imposed on our country through the 26th Constitutional Amendment to maintain the continuity of one man’s rule, subjugating every institution, including the judiciary. State terrorism is being used to instill fear, intimidating us into accepting the illegitimate government.
Intelligence agencies are being diverted from their duties and are being used to target and persecute PTI, which is wrecking the image of the national army. The entire country was brought to a standstill. Islamabad was cut off from the rest of the provinces, innocent people who made it to Islamabad were shot at. Grave injustice has been done to our people. They were directly shot at and martyred. Their homes have been targeted, and their families have been humiliated.
Flames of provincialism are being fanned across the country. I am told that Pashtuns in Islamabad are being targeted because of their ethnicity. We strongly condemn this. PTI is a federal party that has united all of Pakistan. I urge my nation to remain united, despite efforts of hate mongers within the government, and rise above any ethnic differences. We are all Pakistanis!
Every time our party announces a protest, I am charged with more fake cases while inside prison.
I have been informed that many of our people are still missing, and we have serious concerns about their lives and wellbeing. We demand that the government immediately publish data of arrested citizens and those brought to hospitals and morgues after being injured or martyred. Additionally, CCTV footage from the hospital and Safe City cameras must be preserved, so that the truth can be revealed to the nation.
We have two demands:
1.A commission should be formed under the senior-most judges of the Supreme Court to independently investigate the events of May 9 (2023) and November 26 (2024).
2.Unjustly imprisoned political detainees should be released.
A committee for negotiations has been formed, led by Omar Ayub Khan. If our demands are not met, movements for civil disobedience, reduction in foreign remittances, and boycotts will be launched.
عمران خان کی صحت کے ساتھ کھلواڑ، یا اس پر ایک بھی آنچ یہ ریجیم افورڈ نہیں کر سکتی۔
عاصم منیر، نے اپنی ہار کے خوف سے ایک سال سے ملاقاتوں پر پابندی لگائی ہوئی ہے ظلم کی انتہا کر دی ہے ۔
آپ کو کوئی استثنا نہیں بچا سکے گا۔ مشورہ ہے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں۔
علیمہ خان غیر سیاسی ہیں انکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن عمران خان کی بہن ہونے کی وجہ سے ہمارے لئے بہت اہم ہیں لانگ مارچ کی تاریخ پر اگر انکے کوئی تحفظات ہیں تو ہم انشا اللہ دور کر دینگے ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی
جو کام عاصم منیر رجیم اسوقت سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان، ان کی جماعت اور فیملی کے ساتھ کر رہی ہے یہ سب کچھ عاصم منیر، شریف خاندان اور زرداریوں کو بھی بھگتنا پڑے گا اور اس سے بھی بہت برا بھگتنا پڑے گا کیونکہ تاریخ یہی بتاتی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ سے پاکستانی قوم کے ساتھ کھلواڑ کرتی آئی ہے اور کسی بڑی واردات سے پہلے عوام کی نبض چیک کرنے کے لیے خود ہی خبریں لیک کرواتی ہے، عمران خان سے 9 ماہ سے فیملی اور ذاتی معالجین کا رابط نہیں ہے اور تحریکِ انصاف کو اس معاملے کو 27 ستمبر کا انتظار کیئے بغیر فوری طور پر عمران خان سے ملاقات کی تحریک شروع کر دینی چاہیے تاکہ ان کی صحت کے بارے میں سچ سامنے آئے۔
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عمران خان صاحب کی حالت خراب ہے، ان کی صحت خراب ہے ہم چاہتے ہیں کہ ان کا علاج ہوـ ان کو فیملی اور ڈاکٹروں سے ان کو ملنے دیا جائے ـ
ہم ان کی طرف سے یہ گارنٹی دیتے ہیں کہ ہم کوئی سیاسی بیان جاری نہیں کریں گےـ سہیل خان آفریدی
#ImranKhanHealthMatters
عمران خان کا بطور وزیراعظم یہ ظرف تھا کہ نواز شریف کو ایک دن جیل میں بیمار نہیں ہونے دیا،
اور فوری طور پر علاج معالجے کا بندوبست کیا۔
جبکہ آج کی بےحس، سفاک چمگادڑوں کی سفاکی اور بربریت کا عالم یہ ہے کہ عمران خان سے سیاسی مقابلہ ہار کر اب عمران خان کو جیل میں اذیت دے رہے ہیں۔
اللّه عمران خان کے دشمنوں کو غرق کرے۔ آمین۔