ان ہاتھوں کو شفقت کے ساتھ تھامیں اور ان انگلیوں کو بوسہ دیں لیکن بلوچ ہونے کی سزا یہ ہے کہ ان ہاتھوں میں 12 سال پرانی تصویر بولان کریم کی ہے جو 12 سالوں س�� اغوا نما گرفتاری کا شکار ہے۔
یہ سال مجھے نہیں معلوم آپ کے لئے کیا ہیں پر ہمارے لئے قیامت ہیں!
#ReleaseBolanKarim
ان ہاتھوں کو شفقت کے ساتھ تھامیں اور ان انگلیوں کو بوسہ دیں لیکن بلوچ ہونے کی سزا یہ ہے کہ ان ہاتھوں میں 12 سال پرانی تصویر بولان کریم کی ہے جو 12 سالوں سے اغوا نما گرفتاری کا شکار ہے۔
یہ سال مجھے نہیں معلوم آپ کے لئے کیا ہیں پر ہمارے لئے قیامت ہیں!
#ReleaseBolanKarim
ریاست کا یہ رویہ بلوچ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ جب لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی تلاش میں بلوچستان سے سینکڑوں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے اسلام آباد پہنچے تو انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور تھانوں میں بند کیاگیا۔ ایسے واقعات قوموں کو آزادی کا راستہ دکھاتے ہیں۔

بولان کریم کی جبری گمشدگی کو 12 سال مکمل، خاندان کی جانب سے ریلی اور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ۔
بولان کریم کی باحفاظت بازیابی کے لیے انسانی حقوق کی تنظیموں سے کردار ادا کرنے کی اپیل۔
#ReleaseBolanKarim
بولان کریم بلوچ کو 4 جنوری 2013 کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا 4 جنوری 2025 کو ان کی جبری گمشدگی کو 12سال ��کمل ہوں گے اس حوالے سے پسنی پریس کلب سےکوئٹہ ہوٹل تک ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی پسنی کے عوام سے اس احتجاجی ریلی میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں
#ReleaseBolanKareemBaloch
بولان کریم بلوچ کو 4 جنوری 2013 کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا 4 جنوری 2025 کو ان کی جبری گمشدگی کو 12سال مکمل ہوں گے اس حوالے سے پسنی پریس کلب سے کوئٹہ ہوٹل تک ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی پسنی کے عوام سے اس احتجاجی ریلی میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں

بولان کریم بلوچ کو 4 جنوری 2013 کو جبری طور پر ��اپتہ کر دیا گیا 4 جنوری 2025 کو ان کی جبری گمشدگی کو 12سال مکمل ہوں گے اس حوالے سے پسنی پریس کلب سے کوئٹہ ہوٹل تک ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی پسنی کے عوام سے اس احتجاجی ریلی میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں
#ReleaseBolanKareemBaloch
جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کو تنہا نہ چھوڑیں۔ آئیں 4 جنوری 2025 کو متحد ہوکر بولان کریم اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔ یکجہتی، حوصلہ اور مضبوط آواز ہی ہمارے پیاروں کی بازیابی کی کنجی ہے۔
#ReleaseBolanKarim