السلام علیکم دوستوں حکومت نے تو شوکت خانم کو فنڈز بند کیئے ہوئے تو کیا آپ بھی ایسا کروگے اگر نہی تو اپنی حیثیت کے مطابق جتنا ڈونیٹ کر سکتے کریں خان صاحب خود جیل میں ھے وہ ہوتے تو ایک دفعہ كہنے پر ہزاروں لوگ ڈونیٹ کر دیتے ویڈیو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں کیونکہ آپکا ایک روپے کسی کی جان بچا سکتا شُکریہ
فلمیں بناؤ یا رشتہ داروں کو ڈراؤ، فیصلے آئین و قانون کے مطابق آئیں گے۔ جسٹس بابر ستار
آج کی اہم خبر یہ ہے کے جسٹس بابر ستار نے اداروں کو اپنی حدود میں رہنے کی آخری مہلت دے دی
سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کی بھرپور حوصلہ افزائی کیجئے تاکے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں بیٹھے بزدل ججوں میں بھی ہمت پیدا ہو سکے۔
عمران ریاض کا بڑا انکشاف🔥
9 مئی کا ایک سال مکمل ہونے والا ہیں
پی ڈی ایم جماعتوں نے محتلف فوسٹر تیار کی ہے جس میں یہ دیکھانے کی کوشش کے جائے گے
کہ فوج اور پاکستان تحریک انصاف ایک دوسرے کے دشمن ہے
شیر کرکے PDM کا یہ منصوبہ ایکسپوز کرے
پاکستانیوں کی طرف سے عاصم دجال کے نام کھلا پیغام جو مجھے ترقی پسند نوجوانوں کی ایک مقبول تنظیم کی جانب سے بیجھا گیا:
"جس وقت جس لمحے عاصم منیر نے سوشل میڈیا پر پابندی لگائی، اُسی وقت پورے پاکستان میں ایسی وال چاکنگ اور گرافٹی تحریک شروع ہو گی کہ پوری دنیا حیران ہو جائے گی، مردانہ کمزوری کے اشتہارات کی جگہ فوج کے اوپر ایسی لعنت ہو گی کہ ان کی نسلیں بھی روئیں گی، نہ کوئی ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی بچے گی اور نہ ہی کوئی کینٹ ایریا بخشا جائے گا، صبح وائٹ پینٹ کرواؤ گے، رات کو پھر گرافٹی اور وال چاکنگ ہو گی، یہاں تک کہ پینٹس پر پابندی لگانا پڑجاے گی، عاصم منیر۔
پھر بھی تحریک نہیں رکےگی۔"
گجرات کے مقامی صحافیوں اور لوکل ایڈمنسٹریشن کے مطابق پرویز الہی کو ملنے والا 38 ہزار ووٹ ہی اصل ووٹ ہے موسی الہی کو 4 ہزار سے زیادہ ووٹ نہیں ملا صبح دس بجے ہی جعلی ووٹ ڈال کر کاروائی ڈال دی گئی تھی ! رائے ثاقب کھرل ۔۔۔
پی پی 147 اندرون لاہور۔ محمد خان مدنی کو ووٹ دیں۔ انتخابی نشان ہے تختہ سیاہ یعنی black board ۔ بڑی تعداد میں نکلیں اور خان کو ووٹ ڈالنے کے بعد اس کے ووٹ کا پہرہ دیں جب تک آپکا ایجنٹ فارم ۴۵ کی تصدیق نہ کردے۔ خان کی جدوجہد کا حصہ بنیں اپنا ووٹ مدنی کو دے کر
MQM کے علاوہ ملک کی تمام جماعتیں انتخابات کےنتائج مسترد کر چکی ہیں۔ یہ انتخابات ایک ماہ کے اندر اندر اپنی قانونی و اخلاقی حیثیت سے محروم ہو چکے۔ حکومت صرف ربڑ سٹیمپ بن کر رہ گئی ہے۔ اب حل صرف اصل عوامی مینڈیٹ کا احترام لرتے ہوئے ملک کی قسمت عوامی نمائندوں کے حوالے کرنے میں ہی ہے۔ 2 سال سے جاری تجربوں نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اب ذاتی مفادات کے لیے مزید کوئی تجربہ نا کیا جائے اور ملک اور عوام کی فکر کی جائے۔
BREAKING: UN SECRETARY-GENERAL ANTONIO GUTERRES OFFICIAL STATEMENT
“Diplomatic premises have immunity and Israel violated this principle by attacking the Iranian consulate.”
کچھ عرصہ قبل ایک پولیس اہلکار کو اٹھا لیا گیا کہ وہ فارن ایجنٹ ہے بعد میں پتا چلا اس نے طوائفوں کے اڈے پر چھاپہ مارا تھا جہاں سے ایک حاضر سروس میجر صاحب برآمد ہوئے تھے ہمیں سب پتا ہے اس ملک میں کیا ہوتا ہے
اسد طور👏
ان ماں جی کے بیٹے کو ملٹری کورٹ سے پانچ سال سزا ھوئی ھے
جب یوتھ ونگ کا وفد ملنے گیا تو پتا لگاابھی تک کسی پارٹی لیڈر یا ٹکٹ ھولڈر نے رابطہ نہیں کیا ماں جی نے گھر کا سامان اور بکریاں بیچ کر اپنے بچے کا مقدمہ لڑا اور اخراجات کیے
یہ گجرانوالا کا رھائشی ھے
خدارہ انکی آواز بنیں