Just minted in @ArtanovaN92268 and proud to be part of such an amazing community! 🎉
Big thanks to @samuziNFT for the 10,000 $SMZ tradable tokens reward truly appreciated! 🚀
Excited for what’s coming next with these great communities. 🔥
ایمان کا کالج میں لیکچر دینا انکا وہاں کیا کام ہے کالجز ،یونیورسٹیز میں جانا یا میں جانا، وہاں جا کر لیکچرز دینا بیانیہ بنانا، ہر چیز میں گھسے ہیں یہ آپکا کام ہی نہیں ہے،آپکا کام حفاظت وہ آپ کر نہیں رہے باڈر پر اتنی لڑائیاں لگی ہوئی ہے آپ سب کا تو کام وہاں پر ہے جب ہم یہ لکھیں کہ جہاں آپکا کام ہے وہاں پر چلے جائیں تو آپ اتنا برا منائیں گے آپ وہ عدالت میں پیش کریں گے آپکو آپکا کام کرنے کے لئیے کہا تھا کوئی گولی تھوڑی ماری تھی ۔صنعم جاوید
جو ہم بھگتیں گے، وہ ہم بولیں گے۔ اگر آپ کوہمارے بولنے سے تکلیف ہورہی ہے تو آپ چیزیں ٹھیک کریں۔ آپ کرتے جائیں اور آپ کو تکلیف نہ ہو اور ہم شکوہ کریں تو آپ کو تکلیف ہو، اس طرح نہیں ہوسکتا۔صنم جاوید
@sanamkh22
سورس لنک https://t.co/jZaCDbSbya
میڈیا کو ہمت کرنا پڑے گی کہ یہ جیلوں میں ٹرائل چل رہے ہیں،کیوں چل رہے ہیں؟ کس بات کی چوری ہے؟ یہ عدالتوں میں کیوں نہیں چلتے؟ ایسا کونسا سچ ہے جو آپ چھپارہے ہیں؟ ۔ صنم جاوید
@sanamkh22
سورس لنک https://t.co/jZaCDbRDIC
میرے سسر، بریگیڈیئر (ر) جاوید اکرم صاحب شدید علیل ہیں اور گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کوٹ لکھپت جیل کے اندر کئی بار اسپتال منتقل کیے جا چکے ہیں۔ وہ اس وقت بھی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں اور مناسب طبی سہولیات سے محروم ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت پر ہم نے ہوم ڈیپارٹمنٹ سے رجوع کیا، لیکن وہ مسلسل جیل انتظامیہ کو مناسب علاج کی ہدایات دینے میں ناکام رہے ہیں۔ یہ ایک ظالمانہ چکر بن چکا ہے کیونکہ اُن پر اب بھی عمران خان کے خلاف بیان دینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
انہیں 788 دنوں سے غیر قانونی طور پر قید رکھا گیا ہے، جن میں سے 600 سے زائد دن مکمل تنہائی میں گزارے، بغیر کسی اخبار، ٹی وی یا انسانی رابطے کے۔ جو لوگ انہیں غیر قانونی طور پر قید میں رکھے ہوئے تھے، وہ ان سے سلام تک نہیں کر سکتے تھے۔
کوٹ لکھپت جیل کا سپرنٹنڈنٹ اور ہائی سیکورٹی بیرک کو کنٹرول کرنے والا کرنل کان کھول کر سن لیں: اگر ان کو کچھ ہوّا تو آپ کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا میری زندگی کا آخری مقصد ہو گا!
🚨 @8BOUNDLESS just crossed 4.5+ ETH in sales across platforms exceeding our 4 ETH target! 💪
Big thanks to our amazing community, collectors & all partner artists + NFT brands featured in the Harmonic Collaboration Gallery exhibit.
This is a flex,and just the beginning
Good morning & happy Saturday from SAMUZI NFT 🌅
Start your weekend with good vibes and fresh energy!
Explore the art, join the movement, and be part of something unique.
#SAMUZI#NFTCommunity#SaturdayVibes#SolanaNFTs
✨$10 Giveaway for the Unitygametoken Family! ✨
🏆 Prize: $10 for 1 winner ⭐
How to Enter:
1️⃣ Follow us @UnityGameToken
2️⃣ Like & Retweet this post
3️⃣ Tag 3 friends
⌚ 24 hours
Good luck to everyone! 🚀
#ETH#Giveaway#UGT#gamedev
@vogadrosnumber Tulip 80 - La bella Isabella Isabella, a woman of grace, so divine! her presence like a tulip in full bloom, radiating beauty enchanting all, dispelling gloom. She is art, an elegance and beauty, forever in my heart ❤️