خود ہی دیکھ لیں گوادر جانے والوں کو کون روک رہا ہے اور کیسے روک رہا ہے؟ پھر کہتے ہیں ہم نے تو کچھ نہیں کیا وہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کو گولیاں مارتے ہیں
One of the most difficult mornings in my Life.
Leader in Jail Party Symbol Snatched ! Party colleagues dis-hearted people of Pakistan Sad😞
BUT!
Life Goes On….!
A New Day A New Beginning !
Stand Up and Continue the Struggle for Pakistan 🇵🇰 ✊
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں تین عدالتوں میں پیش ہونے والے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز، نوازشریف کے کاغذات کی جانچ پڑتال کروانے کے لیے پہنچ گئے
واہ، واہ، واہ..
ان کو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے الیکشن کمیشن فیس دیتا ہے،
اس سے ننگی اور گندی جانبداری اور کیا ہوگی؟
چکوال سے ڈان اخبار کے نمائندے متحرک رپورٹر @Ndhakku نے "گائے چوری کے مقدمہ کی عدالتی کاروائی" سے متعلق ایک تحریر اپنی فیس بک پوسٹ میں کل لکھی ہے پڑھنے کے قابل ہے
" پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے (چکوال) ضلعی جوائنٹ سیکرٹری بابر گجر کو آج عدالت نے گائے چوری کے الزام سے بری کر دیا ہے عدالت میں صورتحال اس وقت دلچسپ ہوئی جب تفتیشی افسر نے جج کے سامنے مدعی مقدمہ محمد عاطف کا بیان رکھا جس میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ (مدعی) اسے شک ہے کہ اس کی گائے کو بابر گجر نے چوری کیا ہے بیان کے نیچے محمد عاطف کے اردو میں دستخط بھی کیے گئے تھے تاہم جب جج نے مدعی سے پوچھا کہ کیا یہ بیان تمہارا ہے بیان دیکھ کر مدعی حیران رہ گیا اور عدالت کو بتایا کہ نہ تو اس نے یہ بیان دیا ہے اور نہ ہی یہ اس کے دستخط ہیں اس پر معزز جج نے تفتیشی افسر کو بلایا جس نے پھر یہ اصرار کیا کہ یہ بیان مدعی نے ہی دیا ہے اور دستخط بھی اس کے ہیں مدعی سے جب پھر عدالت نے استفسار کیا تو اس نے پھر کہا کہ نہ تو یہ بیان اس نے دیا ہے اور نہ ہی دستخط کیے ہیں بابر گجر کے وکیل چوہدری طلعت محمود نے عدالت کے سامنے مدعی کا شناختی کارڈ رکھا جس پر دستخط انگریزی میں تھے اس طرح پولیس کی جعل سازی پکڑی گئی اور عدالت نے بابر گجر کو مقدمے سے بری کر دیا اور جھوٹا بیان اپنی طرف سے گھڑنے پر ڈی پی او کو تفتیشی افسر کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کی سفارش کی بابر گجر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ساتھ ہونے والے اس مذاق کی ذمہ داری پولیس والوں پر نہیں ڈالتے کیونکہ وہ بیچارے اس کھیل میں محض کٹھ پتلیاں ہیں "
نبیل انور ڈھکو
اسلام و علیکم
میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست اور ہے کہ کچھ بھی ہوجائے “دل نہیں چھوڑنا”
پاکستان ��ندہ باد
#دل_نہیں_چھوڑنا
میں احسان الحق نولاٹیہ اپنے پورے ہوش و ہواس میں اپنی آزاد مرضی سے حلفاً یہ بیان دیتا ہوں کہ عمران خان نے کبھی مجھے یا میری موجودگی میں کسی کو بھی،کسی سرکاری یا نجی عمارت کو نقصان پہنچانے یا کسی بھی قسم کی تخریبی یا پرتشدد کاروائی کا نہ کہا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پی ٹی آئی وکلاء کی توقعات کو دھچکا، حکومتی موقف درست ثابت ہوا
عمران خان کے لیے خطرات برقرار https://t.co/Oy71w78KYr
سنا تھا لوگ چھولے دے کر پڑھتے ہیں۔ آپ نے بھی لگتا ہے چھولے یا چھلیاں سپلائی کر کے پڑھائی کی۔ میں امریکہ میں عمران خان کی پارٹی کے ایجنٹ کے طور پر رجسٹرڈ ہوا ہوں۔ کسی اور کا ایجنٹ نہیں بنا۔ امریکہ میں پاکستان کی سیاسی پارٹی کے لئے کام کرنے ہو تو یہ رجسٹریشن ضروری ہے۔ یہاں کا قانون ہے یہ۔ اور مجھے فخر ہے میں پارٹی کا وفادار ہوں۔ اور میں حلف دیتا ہوں کہ میں اپنے لیڈر عمران خان اور اپنے وطن کے ساتھ وفادار ہوں۔ اب آپ سے تو انسان وفاداری کا حلف بھی نہیں مانگ سکتا۔ آپ تو مارکیٹ میں موجود ہیں وہ بھی تھوک کے باؤ میں۔ اور رہی بات آپکے اثاثوں کی تو خدا نہ کرے نوبت یہاں تک آئے کہ آپکے اثاثے مجھے دیکھنے پڑھیں۔