🚨🚨
جب تک اِس مُلک میں قانون نہیں بنتا کہ کرنل رینک سے لے کر آرمی چیف تک، سول میں گریڈ اٹھارہ سے گریڈ بائیس تک، ہائی کورٹ کے جج سے پاکستان کے چیف جسٹس تک اور پارلیمان کے ہر رُکن کے بچوں کے لیے لازم تعلیم سرکاری اسکول اور کالج جبکہ علاج بھی سرکاری ہسپتال سے ہوگا اور کوئی سرکاری گاڑی نہیں ملے گی تب تک پچیس کروڑ عوام کے لیے بُنیادی صحت اور معیاری تعلیم کی سہولت مُمکن نہیں۔ پاکستان اب صرف اشرافیہ اور اُنکے بچوں کی ٹیکس پئیر کے پیسوں پر نازبرداریوں کے لیے ہے جبکہ پچیس کروڑ عوام وہ کاکروچ ہیں جن کو یہ نظام روز اپنے بوٹ تلے روندتا ہے۔
4 سال قبل حمزہ کو شاہدرہ لاہور سے ریسکیو کیا گیا اس وقت اس بچے کی عمر 3 سال تھی ۔
اس کے والدین کو بہت ڈھونڈا گیا لیکن کوئی سراغ نہ ملا یہ بات 2022 کی ہے ۔
اس کے بعد اس بچے کی کئی بار کمپین چلائی گئی لیکن کوئی کامیابی نہ مل سکی
اب یہ بچہ بڑا ہوا رہا ہے اب محفوظ ہاتھوں میں ہے لیکن چاہے کچھ بھی کرلیں جو سکون جھونپڑی میں بھی والدین کے ساتھ ہوتا ہے
وہ کسی بھی اچھے یتیم خانہ میں ہونہیں سکتا اب جیسے جیسے بڑا ہوتا جارہا ہے یہ گم سم ہوتا جارہا ہے ۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس کے والدین کو ڈھونڈنے میں مدد دیں تاکہ یہ ان کو تک پہنچ جائے ۔
وہ رب کریم جب یوسف کو ملانے پہ قادر ہے تو یہ بھی معاملہ نہ ممکن نہیں ہے ویڈیو پہلے کو��نٹ میں موجود ہے
جزاک اللہ ۔
آپ کے زیادہ سے زیادہ کومنٹ اس بچے کو اس کے والدین تک پہنچا سکتے ہیں
میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں
❤🌷🌹
#از_حارث_حیات_ھادی_شجاع_آباد #viral #Lahore #Missingchlid #foryoupage #shahdara
Pakistan’s shift from net metering to net billing in simple numbers:
You consume 500 units from the grid; your solar exports 400 units.
Old net metering:
Bill = (500 − 400) × ~Rs33 ≈ Rs3,300
New net billing:
Buy 500 × Rs33 ≈ Rs16,500
Sell 400 × ~Rs10 ≈ Rs4,000 credit
Final bill ≈ Rs12,500
Same solar. Very different bill.
PMLN trapped us in terrible IPP deals (many involving corruption and cuts), and we’re still bleeding because of them. Thank you, Sharifistan.
This was the greatest moment in the history of sub-continent South Asia. This was revolution that Pakistani skies had never seen before. These clips will be for generations to come.
یہ ملک ہمیں کسی فوج نے فتح کر کے نہیں دیا یہ ملک ہم نے سیاسی وبستگی سے حاصل کیا ہے
اب کوئی بندوق اٹھا کے ہمارے سر پہ رکھ کے ہمیں کہے کہ ائین بدلو تو ایسا نہیں ہو سکتا
جاوید غامدی
سوال یہ نہیں ہے کہ فوج کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کیا جائے یا نہیں۔سوال یہ ہے کہ فوج کی اتنی پراڈکٹس کیوں ہیں۔محکمہ تعلیم محکمہ صحت محکمہ ریلوے اور دیگر سرکاری اداروں کی کیوں نہیں ہیں۔اتنی بڑی کاروباری سلطنت کس آئین اور قانون کے تحت کھڑی ہوئی؟
آئینی ترمیم اور کل کے احتجاج کے حوالے سے سلمان اکرم راجہ صاحب کی یہ گفتگو سب سنیں اور تمام پلیٹ فارمز پر پہنچائیں خود لگائیں دوسروں کو بتائیں اس کو پھیلائیں
اگر آپ اپر مڈل یا مڈل یا لوئر مڈل یا نیچے والی کلاس کے والدین ہیں تو آپ کے لئے مشورہ ہے کہ اپنے بچوں کو بہت زیادہ مہذب ،باادب ، نرم مزاج بنانے کی کوشش نہ کریں اسکو تھوڑا ہمارے معاشرے کے مطابق رف ٹف ، مشکلات سے نہ گھبرانے والا ، اونچی آواز میں بولنے والا زیادہ برا نہ لگے تو ایک آدھ حسب موقعہ بد کلامی کرنے والا بھی ضرور بنائیں
اور نہ ہی اسکو زیادہ عزت نفس کا لیکچر دیں کہ کل کو اسکی عزت نفس مجروح ہو تو وہ خودکشی تک کا سوچنے لگے
ہمارے معاشرے میں ان کلاسز سے کامیاب انسان میں نے ایسے ہی دیکھے ہیں
کیونکہ اشرافیہ بے نیاز ہوتی ہے وہ مہذب شائستہ اور نرم مزاج ہی اچھے لگتے ہیں
Chairman Imran Khan’s message:
My arrest was expected & I recorded this message before my arrest.
It is one more step in fulfilling London Plan but I want my party workers to remain peaceful, steadfast and strong.
We bow before no one but Allah who is Al Haq. We believe in La illaha Ilallah
#لندن_پلان_نامنظور