میری یہ بات #حاکمِ_وقت تک پہنچا دی جائے کہ "اگر مذاہب اور عقائد بندوق سے شکار ہوتے تو آج دنیا میں بمشکل دو یا تین مذاہب اور عقائد ہوتے" اس لئے حاکم وقت یہ #گورنمنٹ_گردی فوری بند کرے اور اپنا کیا ہوا معاہدہ پورا کرے اور فریق ثانی سے معافی مانگے۔۔۔!!
لَبَّیڪ یَارسُول اَل��ّٰهﷺ
میری یہ بات #حاکمِ_وقت تک پہنچا دی جائے کہ "اگر مذاہب اور عقائد بندوق سے شکار ہوتے تو آج دنیا میں بمشکل دو یا تین مذاہب اور عقائد ہوتے" اس لئے حاکم وقت یہ #گورنمنٹ_گردی فوری بند کرے اور اپنا کیا ہوا معاہدہ پورا کرے اور فریق ثانی سے معافی مانگے۔۔۔!!
پیارے بھائ عامر ضمیر صاحب کو انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ تحصیل کھوئیرٹہ کا سیکریٹری اطلاعات بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.. اور پاکستان تحریک انصاف کی جملہ قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں...
!!!بچـــــــہ_اور_کــچـھــــــــوا!!!
کہتے ہیں ایک بچے نے کچھوا پال رکھا تھا، اُسے سارا دن کھلاتا پلاتا اور اُسکے ساتھ کھیلتا تھا۔
سردیوں کی ایک یخ بستہ شام کو بچے نے اپنے ��چھوے سے کھیلنا چاہا مگر کچھوا سردی سے بچنے اور اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے اپنے خول میں چُھپا ہوا تھا۔
These are not just numbers you kill and not just houses you burn!!!These are homes,emotions and dreams that you are burning.We will witness the end of this oppression and tyranny Inshallah.
(Pics from todays encounter site)
#KashmirResists
بائیس لاکھ مربع میل کے امیر حضرت عمر رضی اللہ اپنے کندھوں پر راشن رکھے عورت کے گھر لے جاتے ہیں اور رو کر کہتے ہیں کہ وہ رب سے عمر کی شکایت نہ کرے۔۔
اور آج ہم
جو بھی ہے لیکن یہ اسلام کا طریقہ کار نہیں ہے۔۔۔