امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم پولیس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرتے ہوئے۔
آج سے پہلے کبھی کسی امریکی سفیر نے پاکستان کے اداروں میں اور ان کے دورے کرنے میں اتنی دلچسپی نہیں لی۔
پچھلے دنوں میں پاکستان میں مقیم انہی امریکی سفیر نے چیف الیکشن کمشنر اور مریم نواز سے بھی ملاقات کی۔
سٹریس اور ذہنی تناؤ سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟
06-sep-2023
Time: 05:00 PM (pst)
watch on Prof. Dr. Hussain Qadri's official Facebook Page, Youtube & https://t.co/gFr5fvgvr0
کل کا احتجاج دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا کہ پیٹرول اور ڈیزل اکتوبر کے آخر تک 4 سو روپے فی لیٹر تک لے کر جانا ہے یا نہیں؟
بجلی کی قیمتوں میں کمی یا اضافے کا فیصلہ بھی عوام کے باہر نکلنے یا نہ نکلنے سے مشروط ہے