"تستحق أن يحبك أحدهم بكُل قلبه كأنك مُعجزة، تذكر ذلك جيدًا."♥️
"You deserve to be loved like a miracle, remember that well."♥️
"تم اس قابل ہو کہ تمہیں دل سے چاہا جائے جیسے تم کوئی معجزہ ہو، اچھی طرح یاد رکھو۔"
بارش کی رات اور اسلام آباد کی یہ سڑکیں
بھیگی ہوئی روشنیاں، خاموش سی دھڑکنیں
اسٹریٹ لائٹس کے نیچے برستی بوندیں
سڑک پر چمکتے ہوئے خوابوں کے سائے
دور جاتی گاڑیوں کی لال روشنی
جیسے کوئی کہانی ادھوری رہ گئی ہو
اس شہر کا سکون اسی بارش میں ہے
جہاں ہر قطرہ ایک نظم لکھتا ہے❤️🩹
STUART BROAD SHOWING IMAM HIS REALITY...!!!
"He could have practiced comfortably and alone in the indoor facility, but he is coming out suddenly with half-shots and heavy tapping. It’s more like showing to the media and fans, and sorry, I am not impressed at all."
207 Multan
196 Karachi
403 TOTAL RUNS
403 runs on the board and not a single fifty. Multan vs Karachi last night becomes the first T20 in history to see 400+ runs without an individual half-century. For perspective, this happened after 6,651 matches in T20 cricket.
*وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ*
پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 366 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 385 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا