بابر اعظم سے زیادہ تو میچ جیتنے کی کوشش محمد عباس نے کی ھے۔
میچ کے اخری حصے میں بابر اعظم کا بیٹنگ میں شارٹس نہ کھیلنا سمجھ سے بالاتر اور مایوس کن تھا۔
#pakvswi#icc#cricket#testcricket
امریکہ نے ایران پر جنگ مسلط کر کے اس کو مشرق وسطٰی کا ایک طاقتور فریق بنا دیا ھےاور اپنے حلیفوں کو بہت کمزور پوزیشن میں لے گیا ھے۔ ایران فوجی طور پر ان ممالک سے کہیں زیادہ طاقتور ملک بن کر ابھرے گا اور جو اس خطے میں طاقت کا توازن ختم کر دے گا جس سے مشرق وسطٰی کے ممالک مزید عدم تحفظ کا شکار ھوں گے اور امریکہ کی مزید تابعداری ان کی مجبوری بن جائے گ کیونکہ ایران سے مسلکی اور نظریاتی اختلافات ھونے کی وجہ سے وہ ایران سے خوفزدہ رہیں گے۔
ان حالات میں پاکستان کے لئے موقع ھو گا کہ وہ کچھ اور ممالک سے سعودی عرب کی طرز کا معاھدہ کر اپنا معیشت کی بہتری اور اپنا نوجوانوں کے لئے مشرق وسطی میں مزید نوکریوں کا راستہ نکالے۔ اس کے لئے پاکستان قیادت کو سوچ سمجھ کر چلنا ھو گا اور اپنے کارڈز کو بہتر طریقے سے استعمال کرنا ھو گا۔اب سوال یہ ھے کہ ھماری یہ فارم 47 کی حکومت اتنی قابلیت رکھتی ھے تو یہ میری نظر میں اس کا جواب نفی میں ھے۔ اللہ تعالٰی پاکستان کے لئے آسانیاں پیدا کرے۔ امین
Gulf War #USAvsIran #IranvsIsrael
@fawadchaudhry یہ جتنے طالبان ھیں یہ پیسے کے بھوکے لالچی لوگ ھیں۔ ایک طرف اسلام کے دعویدار بنے ھوئے ھیں اور انڈیا جا کے افغانی بن کر ایک مسلمان ملک کے خلاف سازش کرتے ھیں۔
جنریل سنگھ بھنڈرانوالا سکھ قوم کا ایک وہ کردار ھے جس نے اپنی قوم کے لئے اپنی جان قربان کر دی اور قوم کا سر نہیں جھکنے دیا۔ میری پاکستانی سرکار سے درخواست ھے کہ وہ جنریل سنگھ کی برسی سرکاری سطح کر منانے کا اعلان کر کے اپنے مشترکہ پنجاب کے سکھ بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرے
#dgispr #pak #punjab
@cutehunmee@HamidMirPAK@_TaNoLii@realrazidada جب اپ حالت جنگ میں ھوں تو ان حالات میں گھوڑے اور گدے کی تمیز کرنی مشکل ھوتی ھے۔ ھمارے دانشور مغرب زدہ ھو کر انسانی حقوق کے مالا جپنے لگتے ھیں۔ کیا ان بیگناہ لوگوں کے کوئی حقوق نہیں جن کو بغیر کسی جرم کے شہید کیا جا رھا ھے۔