قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف صاحب سے لندن میں بیورو چیف نوائے وقت گروپ @Farhanmirpk اور احسن ڈار کی ملاقات۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر بھی موجود تھے۔
جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں انکے فالورز ابھی تک 8,500 سے بھی کم ہیں وہ
جلدی سے 💫ریٹویٹ 🔁 کر کے اپنے اکاؤنٹ کو مینشن کریں , تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا جا سکے.....!!
نواز شریف کے'نام لیوا' بیانیے نے تہلکہ توخوب مچایا۔ہرطرف سے رابطےبھی ہونے لگے۔درخواستوں اور دھمکیوں کے پیغامات بھی آناشروع ہو گئے۔ دوسرےالفاظ میں وہ قومی سیاسی مرکزیت حاصل ہو گئی۔مگر اس وقت ن لیگ میں بڑی سیاسی کنفیوژن یہ ہے کہ اگلے مرحلے میں کیاکرناہے۔
https://t.co/wMC0Fie6Lj