بڑی خبر !!🚨🔥
ایک روزہ احتجاج نہیں، بلکہ مؤثر اور مضبوط تحریک کی تیاری جاری ہے ۔
شفیع جان کے مطابق 5 اگست سے پاکستان تحریکِ انصاف اپنی احتجاجی تحریک کا باقاعدہ آغاز کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو قید نہیں بلکہ اغوا کیا گیا ہے، اور ان کی قید کے تین سال مکمل ہونے پر بھرپور لائحہ عمل دیا جائے گا۔ 🔥✊
بریکنگ نیوز 🚨
بڑی ڈویلپمنٹ۔ محمود خان اچکزئی کی آرمی چیف کو دعوت 🔥
چھوڑو ضد، یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے تو معافی سب مانگیں۔ سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔
اہم ترین 🚨
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے ۔🚨🚨
🚨 بلوچستان اور بلوچستان کے لوگوں کے اوپر ہم خاص توجہ دے رہے ہیں کیونکہ یہ پیچھے رہ گئے ہیں، جتنے فنڈز ہماری حکومت نے بلوچستان کو دئے ہیں پہلے کبھی کسی نے نہیں دئے۔
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے !!💔🥺
بریکنگ نیوز 🚨
ائندہ کسی کو بھی اڈیالہ جیل آنے کی ضرورت نہیں، سب سٹریٹ موومنٹ اور تحریک کی تیاری کریں۔ اڈیالہ جیل ہم تین بہنیں ہی آئیں گی ۔ علیمہ خان کا اعلان 🔥✊
اہم ترین ڈویلپمنٹ 🚨
علیمہ خان نے دو ٹوک کہا اگلے منگل سے کوئی بھی اڈیالہ جیل نہیں آنا، اڈیالہ جیل آنے کی بجائے سٹریٹ موومنٹ اور تحریک کی تیاری کریں۔
اسے کہتے ہیں No بال پر چھکا، اب بال پارٹی اور لیڈرشپ کے کورٹ میں چلا گیا ہے 🔥😎
چلو چلو اڈیالہ چلو 🚨
کل تمام ٹکٹ ہولڈرز پارلیمنٹیرینز تمام تنظیمی عہدیداران عمران خان اور عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں گے
ممبر کوآرڈینیشن کمیٹی پنجاب ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
کپل دیو کی عمران خان کے بارے میں گفتگو!!
عمران خان کو جیل میں دیکھ کر مجھے بہت برا لگتا ہے ایک اتنا بڑا وزیر اعظم جو رہا ہے اس کو ٹریٹمنٹ سہی ملنی چاہیے 🔥🚨
مینڈٹ چور حکومت نے 26 نومبر کو ، مریدکے اور پھر آزاد کشمیر میں گولیاں چلائیں لیکن پھر بھی لوگ سینہ تان کر ان کے خلاف کھڑے ہیں ۔ عمران خان اور ملک کی خاطر گولیاں کھانے کو تیار ہیں
قاسم خان کی انٹرویو 🚨
میرا والد بہت خراب کنڈیشن میں قید ہیں، یہاں تک پانی بھی گندا دیتے ہیں۔ گندے پانی کی وجہ سے 10 لوگوں کو ہیپاٹائٹس لگا جس کی وجہ سے وہ جانبحق بھی ہوئے