الیکشن کا نتیجہ من پسند نہ آئے تو فارم 47 لے آؤ۔
میڈیا سوال اٹھائے تو پیکا قانون میں ترمیم کر دو۔
عدلیہ سے مرضی کے فیصلے نہ ملیں تو آئین بدل دو۔
اور سہولت کاری کے لیے پارلیمنٹ کو ربڑ اسٹیمپ بنا دو۔
یہ جو نیچے اکانومسٹ کا ٹوئیٹ ہے یہ ابھی تک شائید صرف 27 ہزار بار ریٹوئیٹ ہوا ہے۔ انصافیوں اور پاکستانیوں اسے اتنا ریٹوئیٹ اور اس پر اتنے لائیک اور کمنٹ کرو کہ ٹوئیٹر گرم ہو جائے۔ چلو چلو شاباش
بریکنگ نیوز 🚨: نجم سیٹھی کا بڑا بیان، کھل کر خان کے حق میں بول اُٹھے۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ عمران خان کے علاوہ ہمارے پاس کوئی ایسا لیڈر نہیں جو اسرائیل کو دو ٹوک جواب دے سکے۔ وہ واحد لیڈر تھا جو جرأت سے اسرائیل کا نام لیتا تھا اور آج وہ جیل میں ہے 🔥
کیا پنجاب حکومت یہ بتاۓ گی کہ جہاز کس کے زریعے لیا کون ایجنٹ تھا اور پرانے جہاز کا کیا مسئلہ تھا اس سے اگر سستا جہاز لیتے تو کیا مسئلہ تھا اس میں
انڈیا ہم سے پانچ گنا بڑی معیشت ہے اور اس کے بہت زیادہ وسائل ہیں انڈیا کے کسی بھی وزیراعلی کے پاس یہ جہاز نہیں ہے
عبدالمالک
آپ کو distract کیا جارہا ہے آپ کو cheap تفریح دی جارہی ہے، بسنت دی جارہی ہے اس کے بعد آپ کو PSL دیا جائے گا تاکہ آپ لوگ گیس کی کمی، پانی کی کمی، گھر سے نکلیں گے تو گٹر میں گر جائیں گے، آلو ، ٹماٹر ، جعلی دودھ اور دوائیں بھول جائیں، زورین نظامی
مطیع اللہ جان نے حق ادا کردیا!!
🛑عمران خان جیل میں اسکی اہلیہ جیل میں, اور میڈیا پر انکے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے!!
🛑انکی غیر موجودگی میں میڈیا پرسن کا فرض نہیں ہے, انکے خلاف پروگرام نا کریں!!
🛑یہ زیاتی ہورہی ہے عمران خان کے ساتھ !!