تین سال36 ماہ1,096 دن26,304 گھنٹے15لاکھ 78 ہزار 240 منٹ
اور 9 کروڑ 46 لاکھ 94 ہزار 400 سیکنڈ ان میں سے گزشتہ 9 ماہ سے وہ سخت ترین کی قید میں ہیں جہاں نہ اہل خانہ سے ملاقات نہ بیٹوں سے کوئی رابطہ نہ عوام سےگفتگو
وقت صرف کیلنڈر پر نہیں گزرتا
انسان پر بھی گزرتا ہے!
#ناحق_قید_کے_3سال
راولاکوٹ اور دھرنے میں موجود عوام کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کے بجائے حواس باختہ حکمرانوں کے اشارے پر رینجرز اور سیکیورٹی فورسز کو نہتے کشمیریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے کی اجازت دی گئی۔ جب تک ان شہداء کے قاتلوں اور ظالموں کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا ووٹ کا استعمال شہداء کے خون کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔
آزاد جموں و کشمیر میں تین مرحلوں میں الیکشن کا انعقاد دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی بھونڈی کوشش ہے۔ ہر غیرت مند پاکستان�� اور کشمیری پر لازم ہے کہ وہ ضمیر کی آواز پر لبیک کہے، ظالم نظام کے سامنے بند باندھے اور ان غیر منصفانہ و غیر شفاف انتخابات کا کامل بائیکاٹ کر کے اپنے حق اور شہداء ک�� قربانیوں کی حفاظت کرے۔
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
بہادر بھائی کی دلیر بہن!
ان سے ڈرنا نہیں ہے!
وہ روز مجھے دھمکی دیتے ہیں
زیادہ سے زیادہ مار دو گے
اللہ تعالی ہماری شہادت قبول کرے!
ہم نہیں ��رتے موت سے!
#ازادی_یا_شہادت