میرے پیارے ابو جان🥺
اللہ پاک ان کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرما، انکو نبی آخری الزماں حضرت محمدﷺ کی شفاعت نصیب فرما،انکی مغفرت فرما، انکے تمام صغیرہ و کبیرہ، ظاہر و پوشیدہ گناہ معاف فرما،
یا الرحم الرحمین میرے والد محمد طاہر خان سے راضی ہو جا
آمین یارب العالمین🤲
@anihahspk
💞صَلَي اللہُ عَلَيہِ وَ آلِہِ وَسَلَم💞
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
یکم جنوری سے یکم جنوری تک کا سفر
پیدائش سے آخرت تک کا سفر
اللہ پر یقین کامیرے والدکا سفر مکمل ہوا
اللہ پاک تیری امانت تھی تونے واپس لےلی ہم تیری رضامیں راضی تو بھی راضی ہوجا محمدطاہرخان سے،آمین🤲
CONGRATULATIONS 👏 🎉
@MTariq4322 Tariq Bhai, you have joined the 5K family of Twitter. May Allah Almighty greatly expand your voice for Khan and Pakistan and may your account reach more than 5M.
Keep going and keep growing 🤲🎉
@anihahspk@TeamYoungstr
سارا جو ظلم کا نظام پاکستان میں آگیا ہے۔
یہ ہمیں لڑنا پڑتا ہے، اس کے، میں حقیقی آزادی کی جو بات کرتا ہوں۔
یہ ظلم اور ناانصافی سے آزادی ہے۔
یہ کوئی پلیٹ میں نہیں دیتا۔
مایوس ہو کے اگر آپ سمجھیں گے کہ گھر بیٹھ جائیں گے یہ ملک ٹھیک نہیں ہوتا۔
قرآن میں اور اللہ نے کہا ہے میں کبھی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتی۔
ہم اگر چپ کر کے بیٹھ جاتے ہیں اور یہ ظلم قبول کر لیتے ہیں، ہم ختم ہو جائیں گے۔
#مزاحمت_رکے_گی_نہ_جھکے_گی
@TeamYoungstr@chaudhryjaffar1@zahy_12@YasirZubai16434@karkun_PTI@Ejaz_7778@Muddasirghaus0
میں @اشتیاق مرزا___ جانتا ہوں کہ سچ کو وقتی طور پر دبایا جا سکتا ہے مگر شکست نہیں دی جا سکتی۔ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا حق کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ #مزاحمت_رکے_گی_نہ_جھکے_گی @
꧁﷽꧂
صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ❣️
یا رب! مجھے ان راستوں سے بچالے جنہیں میں نے آپ کی خاطر چھوڑا
بے شک تیرے سوا تھامنے والا کوئی نہیں
مجھے میرے نفس کے شر سے بچالے۔
اللّٰهُم يا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَلبِي عَلٰى دِينِك🤲
السلام علیکم🫶