علیمہ خان نے مراد سعید اور تمام رو پوش رہنماؤں کو منظر عام پر آنے کا مشورہ دے دیا
مراد سعید ہمیں آپ کی ضرورت ہے، اب وقت آگیا ہے کہ آپ نکل آو ، وہ تمام لوگ جو روپوش ہیں وہ سب نکل آئیں اور جوانوں کو لیڈ کریں.
@MuradSaeedPTI@TeamYoungstr
پتہ نہیں میرے ساتھ موئے موئے کیوں ہو رہا ہے ؟🤔
لوگوں کے فالورز بڑھتے ہیں جبکہ میرے آئے روز کم ہوتے جا رہے ہیں 🥹🤣🤣
میرے ساتھ سب کچھ الٹا چل رہا ہے 😀
@TeamYoungstr#imrankhan