علیمہ خان کی مزاحمت کی اپیل نے ایک بار پھر کارکنوں کو متحرک کر دیا ہےاب وقت صرف بیانات کا نہیں بلکہ منظم، پرامن اور مسلسل جدوجہد کا ہے۔ اگر عوام اپنی آواز بلند رکھیں تو آزادی کا مطالبہ دبایا نہیں جا سکتا۔
#مزاحمت_کپتان_کی_آزادی_تک
عمران نے کہا یہ فوج بھی میری یہ ملک بھی میرا انکو کالر سے پکڑ کر لے جایا گیا
اور نواز شریف نے ڈن نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ممبئی حملے کا الزام پاکستان پہ ڈالا نواز شریف پہ لگے تمام کیس معاف کر دیے گئے ان کو حکومت دے دی گئی
ایسا کیوں ؟
خان صاحب کی بہادر بہن علیمہ اپا سٹریٹ مؤمنٹ کیلۓ شہر شہر جا رہے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈرشپ انکی ساتھ دیں
خان صاحب کے رہائی کیلۓ کوششیں تیز کر دیں
بہت وقت گزرا خان صاحب قید تنہائی میں ہے
خان صاحب کا ساتھ دیں
اور وفادار ہونے کا ثبوت دیں
نکلے خان کے خاطر
جس کے نام کا سٹیڈیم ہے اُسی کی تصویر نہیں ؟
پاکستان میں کرکٹ کا سب بڑا لیجنڈ "عمران خان" ہے جسے عالمی سطح پر ابتک کا مضبوط ترین کپتان مانا جاتا ہے جسکی کرکٹ خدمات کو پوری دنیا سراہتی ہے۔ آج اسی کے نام پر بننے والی حکومت نے اسی کھیل کے میدان میں اپنے لیجنڈ کو فراموش کر دیا۔
🖐️🖐️
نورین خان کی وہ انٹریو جو کبھی نشر نہیں ہوا اس پر نوٹس کرنا صرف اور صرف انتقام ہے۔
سوشل میڈیا سے اپیل ہے کہ نورین خان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں اور ڈٹ کر دفاع کریں
#Free_Imran_Khan
پاکستان ڈیفالٹ کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے، جس کا اصل مجرم یہ شخص ہے جس نے پاکستان پر چوروں کو حکمران بنا کر بٹھایا ہوا ہے اور معیشت ہر پہلو سے تیزی سے تباہی کی طرف گامزن ہے۔۔۔