جب قائد کی بہن فرنٹ لائن پر لڑ رہی ہو تو رہنماؤں کا چھپنا شرمناک ہے۔ اب صرف دو راستے ہیں: علیمہ خان کا بلا خوف ساتھ دیں یا استعفیٰ دیں۔
#علیمہ_کا_ساتھ_دو_یا_استعفے_دو
People place their trust in leaders who stand by principles, respect the rule of law, and demonstrate accountability through their actions.
#علیمہ_کا_ساتھ_دو_یا_استعفے_دو
*پانچ تاریخ کو عوام دو مقاصد کے ساتھ پشاور عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچے گی...!!!✌️*
*1- عمران خان کی رہائی کیلئے لانگ مارچ یا ملک بند کرنے کی تاریخ لینے*
*2- عمران خان کو اغواء ہوئے 3 سال مکمل یو جائیں گے اس پر سخت احتجاج ریکارڈ کروانے*
#علیمہ_کا_ساتھ_دو_یا_استعفے_دو
Justice is meaningful only when it is applied equally. Transparency, accountability, and respect for every citizen strengthen the foundations of a democratic society.
#علیمہ_کا_ساتھ_دو_یا_استعفے_دو
🚨عمران خان کو ایسے چھوٹے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے کہ جہاں گرمیوں میں انتہائی گرمی اور سردیوں میں شدید سردی ہوتی ہے۔
میں نے عمران خان کو دیکھا تو عمران خان کے بلیک ٹراؤزر پہ سفید پسینے کی دھاریاں تھیں۔🚨
ایڈووکیٹ فیصل ملک کی گفتگو 💔#علیمہ_کا_ساتھ_دو_یا_استعفے_دو
5 اگست کو لانگ مارچ یا ملک بند کرنے کی تاریخ کا اعلان ہو گا تو قبول ہو گا ورنہ اس سے کم پر کارکن کسی صورت کمپرومائز نہیں کریں گے،
اگر لائحہ عمل کے نام پر کسی ہومیوپیتھک احتجاج کی بانسری سنائی گئی تو کارکنان ردعمل دیں گے
#علیمہ_کا_ساتھ_دو_یا_استعفے_دو
اگر کوئی عوام کی آواز بن کر کھڑا ہے تو باقی قیادت بھی اپنا کردار ادا کرے۔ خاموشی سے مسائل حل نہیں ہوتے۔
#علیمہ_کا_ساتھ_دو_یا_استعفے_دو
Pmik INSHALLAH ❤️✌️❤️