فارم 47 کے وزیرِ اعظم شوباز شریف نے پھر دل پر پتھر رکھ کر پاکستان کو پرچون کی دوکان سمجھ کر پیٹرول 6.39 روپے اور ڈیزل 8 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا!
نااہل_حکمران_عوام_پریشان
کچھ غلیظ کردار لفافہ صحافی کل سے بھارت میں ہونے والے لاٹھی چارج کی ویڈیوز دیکھا دیکھا کر کہہ رہے ہیں کہ اسے کہتے ہیں ظلم !!
اوئے بے شرموں ظلم اسے کہتے ہیں کہ جب 26 نومبر کو نہتے شہریوں پر جدید ہتھیاروں کے منہ کھولے گئے تھے، انڈیا سے کوئی ایک ایسا منظر ہے تو دیکھا دو
"میرے پاس اُن ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ایک طویل فہرست موجود ہے جو پاکستان سے اپنا کاروبار سمیٹ کر جا چکی ہیں، خصوصاً دوا ساز کمپنیاں۔ فائزر، بائر اور سنافی جیسی معروف کمپنیاں بھی پاکستان چھوڑ چکی ہیں، اور ایسی کمپنیوں کی فہرست خاصی طویل ہے"۔ حامد میر
عمران خان دور حکومت میں جہاں مقامی صنعت کو فروغ مل رہا تھا وہیں ملٹی نیشنل کمپنی پاکستان آرہی تھیں اس نااہل حکومت میں مقامی صنعت بھی ٹھپ ہو چکی اور ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی ملک چھوڑ کر جارہی ہیں ۔
#مینڈتٹ_چور_بیشرم_لوگ
پاکستان کو جنگ میں گھسیٹنے کی سازش جاری ہے کیا میر جعفر پیسے پکڑ کے پاکستان کو پھنسا دے گا یا اسکے چھوٹے والے میر جعفر اسکو روک پائیں گے؟ ایران نے تمام خطے کے ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے
https://t.co/4lwfuOoODR
🚨 فیلڈ مارشل کا سال پہلے کا وہ وعدہ جو وفا نا ہو سکا‼️
نواز شریف کی وزیراعظم بننے کی خواہش، شہباز شریف کو چوٹ یا خاندان شغلیہ⁉️
تحریک انصاف قیادت ناکامی کا اعتراف اور پاکستان میں طلبہ سڑکوں پہ کیوں نہیں نکلتے؟ https://t.co/U5V3dhsseS
پاکستان میں مہنگائی بدستور عوام کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے مگر افسوس کہ میڈیا اب اس پر پہلے جیسی توجہ نہیں دے رہا۔
سوال یہ ہے کہ پاکستان میں مہنگائی بھارت اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں زیادہ کیوں ہے؟ بعض ماہرین کے مطابق اس کی ایک وجہ پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام پر بڑھتا ہوا مالی بوجھ ہے۔ یہ بھی سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا ماضی میں حکومت نے کبھی اس انداز میں صوبوں سے وسائل حاصل کیے تھے؟ ناقدین کا کہنا ہے کہ موجودہ پالیسیوں سے عام آدمی پر دباؤ بڑھ رہا ہے جبکہ اشرافیہ کے مفادات کو زیادہ تحفظ حاصل ہے۔
ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی
انوکھا لاڈلہ اور اس کی فنکاریاں
موصوف اپنے آبائی علاقے سے ذلت آمیز شکست کے بعد ایک کینسر پیشنٹ کی جیتی ہوئی سیٹ چھین کر فارم 47 کی مرہونِ منت اقتدار کی راہداریوں پر براجمان ہیں۔ باوجود اس کے، انوکھا لاڈلہ آزاد کشمیر کی صدارت کے تاج کا طلبگار ہے۔
2016 میں اعلان کیا گیا تھا کہ آزاد کشمیر کو موٹر ویز، ہائی ویز اور عالمی معیار کے ہسپتالوں کا تحفہ دیا جائے گا۔ تاہم حقیقت یہ ہے کہ اقتدار، وسائل اور فنڈز پر دہائیوں تک قابض رہنے کے بعد اب موصوف عوام سے پوچھ رہے ہیں کہ "کوہالہ سے مظفرآباد موٹر وے کیوں نہیں بنی؟" جبکہ نااہل نکمی اولاد نے پنجاب کا حال بےحال کر دیا ہے۔
جس شخصیت نے اپنے دورِ اقتدار میں خطے کو معیاری بنیادی ڈھانچہ تک نہ دیا، اب وہ آئینی نااہلی کا داغ سمیٹے "چوری شدہ مینڈیٹ" کی چھتری تلے کشمیر کا صدر بننے کے خواب دیکھ رہی ہے۔
کشمیر کو لندن پیرس بنانے کے دعوے کرنے والے پہلے اپنے آبائی علاقے سے ایک سیٹ تو جیت کر دکھاؤ۔
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
مظفر آباد میں تمام تر سرکاری وسائل کے ساتھ ن لیگ کے جلسے کی فوٹیج!
عمران خان نے اقتدار کے بھوکے ایک شخص کو اس قدر خوار کر دیا ہے کہ بیچارہ اب مظفر آباد کا وزیرِ اعظم بننے کی بھیک مانگتا پھر رہا ہے۔
#RightsMovementAJK