Imran Khan is not just a political leader, but a symbol of determination, hope, courage, and resilience for millions of Pakistanis.
His message gives his supporters around the world hope for justice, self-respect, and a better future.
@ImranKhanPTI#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
Post 18
Change is most enduring when it is pursued through peaceful participation, respect for others, and a shared commitment to justice and fairness.
#خان_کی_رہائی_سٹریٹ_موومنٹ
عمران خان کا ٹویٹ کے زریعے پیغام!
تحریک انصاف کی جدوجہد کا مقصد جمہوریت کی سربلندی،آئین وقانون کی حکمرانی،آزاد عدلیہ و میڈیااور بنیادی شہری حقوق کا تحفظ ہے اور ہم اس میں کامیاب ہوں گے کیونکہ یہی حق ہے۔ میں آخری سانس تک اس کے لیے جدوجہد کروں گا۔ میری قوم نے بھی پیچھے نہیں ہٹنا🔥✊
عمران خان کو جو انھوں نے قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے میں بتا سکتا ہوں وہ کتنا بڑا ٹارچر ہے۔ مجھے ملتان جیل میں Solitary Order کر دیا گیا دس دن میں میرا دماغ بند ہو گیا عمران خان کو انھوں نے صرف Solitary میں نہیں رکھا ہوا بلکہ Isolation میں رکھا ہوا ہے
#خان_کی_رہائی_سٹریٹ_موومنٹ
حوصلہ مشکل وقت میں پہچانا جاتا ہے۔
اتحاد قوم کی اصل طاقت ہے۔
اختلاف کو ذمہ داری سے بیان کریں۔
امن کے ساتھ آگے بڑھنا ہی کامیابی ہے۔
#خان_کی_رہائی_سٹریٹ_موومنٹ