مڈل کلاس بندے نے گھر میں داخل ہوتے ہی مین سوئچ Off کر دیا ۔ بیوی اور بچوں نے اسے حیرانی سے دیکھا ۔
" دو دن گرمی میں گزار لو "
" کیوں۔۔۔۔۔؟ " بیٹی نے پوچھا ۔
" ریڈنگ پرسوں ھو گی ... ہم 198یونٹ پہلے ہی جلا چکے ہیں .... ایسا نہ ہو اگلے 6 مہینے پھر سے پیٹ کاٹنا پڑے "
@NawazSharifMNS
سب اس کمپین میں شامل ہوں !
میں بطور مسلمان سویڈن میں قران پاک بےحرمتی شدید الفاظ میں مزمت کرتی /کرتاہوں اور حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ عالمی سطح پر اس واقع پر احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔
#Quran_is_our_soul
Here we make money by buying packages and get spins everyday number of spins and benefit of each package are there in presentation https://t.co/MFYoMHsrl0
Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 10 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://t.co/rYF9aAioSU and use my username (momo456) as your invitation code.
جسے اللہ تعالیٰ اپنی محبت دیتا ہے، اسے پھر کسی اور چیز کی خواہش نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جسے وہ دنیا دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اس کی خواہش بھوک بن جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔ کبھی ختم نہیں ہوتی۔
@nomi4984