❤وتعز من تشاء وتذل من تشاء
❤واللہ خیر الرازقین
❤مَن سبَّ نَبِیّاً فَاقتُلُوہ
❤انہیں مانا انہیں جانا نہ رکھا غیر سے کام
للّہ الحمد میں دُنیاسے مسلمان گیا
⚫️ دنیا نے آج ایک ہیرو کھو دیا۔اسرائیلی قبضے نے محمد تموس کو اس وقت شہید کر دیا جب وہ فلسطینیوں کو ملبے سے نکالنے کے لیے جا رہے تھے بالکل ویسے ہی جیسے وہ پچھلے 3 سال سے کر رہے تھے۔وہ صرف 19 سال کے تھے جب انہوں نے دنیا کی سب سے خطرناک نوکریوں میں سے ایک کو اپنایا اسرائیلی فضائی حملوں کی طرف بڑھ کر لوگوں کی جانیں بچائیں۔ان کے سامنے پوری زندگی پڑی تھی اور تین سال تک وہ غزہ میں ایک ہیرو رہے جنہوں نے ہزاروں زندگیاں بچائیں۔ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ہمارا دل ٹوٹ چکا ہے
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والےسابق مسلمان باڈی بلڈر احمد حرائشی جو اب آسٹریلیا میں مسلمانوں کی میت کو غسل دیتا ہیں اور اسلامی تدفین کے منتظم کے طور پر ایک تنظیم چلا کر خدمات انجام دیتے ہیں اپنے حالیہ انٹرویو میں اس سے سوال ہوا کوئی ایسا واقعہ سنائیں جو آپ اتنے سارے مسلمانوں کو غسل دیتے ہے جو آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے احمد حرائشی نے کہا کہ آسٹریلیا کی مختلف ریاستوں میں قبر کی جگہ 25 سے 99 سال تک کے لیے لیز پر دی جاتی ہے۔ مقررہ وقت پر لواحقین سے رابطہ کیا جاتا ہے اگر وہ چاہئے تو مزید رقم دیکر مزید سالوں کیلئے لیز نیا کراسکتے ہےایک قبر تھا 25سال کے بعد جب ان کے لواحقین سے رابط کیا گیا تو ان سے رابطہ نہیں ہوسکا پتہ چلا کہ وہ عراق کے رہنے والے تھے اور آسٹریلیا میں کام کاج کیلئے آئے تھے اس آدمی کے انتقال کے بعد وہ آسٹریلیا چھوڑ کر چلے گئے جب اس کی قبر کو ہٹایا جارہاتھا تو وہ شخص قبر کے اندر ایسا پڑا ہوا تھا جیسے یہ ایک منٹ پہلے رکھا گیا ہو مجھ سے رابطہ کیا گیا جب میں پہنچا تو میں نے سبحان اللہ کہدیا کیونکہ اس کے آس پاس بھی بہت سے قبریں مسمار کردگئی تھی تمام کے اندر سے سوائے مٹھی کے کچھ بھی نہیں تھا میں نے اپنی تنظیم کی طرف ہمیشہ کیلئے قیمت دیکر اس کیلئے وہ جگہ خرید لی قبر بند کردیا گیا لیکن میرے ذہن میں سوال تھا کہ آخر یہ شخص کون ہوگا میں نے تحقیقات شروع کردی کہ یہ شخص کیا کرتا تھا تو میں نے جب پوری معلومات حاصل کرلی کہ وہ شخص محمد طلال کے نام سے تھا اور حافظ قرآن تھا آسٹریلیا میں ایک فیکٹری میں کام کرتا اور ایک مسجد میں فی سبیل اللہ پانچ سال تک امامت کرائی اس نے اور اسکے ہاتھوں پر بہت سارے لوگ اسلام میں داخل ہوئے تھے یہ وہ واقعہ ہے جو میں نے اپنے آنکھوں سے دیکھا ہے
امت کمار سے احمد بننے والے اس بھائی کا جب دل دکھا تو سرکار دو عالم نے اس ہندو سے مسلمان ہونے والے بھائی کو مدینہ اپنی میزبانی کرنے کے لئے بلایا تھا پورا واقعہ احمد کی زبانی سنیں ۔۔۔۔
پارٹ 1/2
عید کی آمد آمد ہے اور پٹرول کی قیمیت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر مطلب 118 روپےفی لیٹر ہے،اب بتاؤ غریب کیا کرے۔۔مریم نواز
مریم نوازصاحبہ میں قربان جاؤں آپکےلگزری جہاز اور جہاز کے21 سو لیٹر فی گھنٹےپٹرول خرچے پر آج ہمارے لئیےپٹرول فی لیٹر331روپےفی لیٹر ہے،اب بتائیں ہم کیا کریں ؟