سہیل آفریدی نے کہا ہے جب تک عمران خان کال نہیں دیں گے میں کچھ نہیں کروں گا،
عمران خان سے ملاقات بند ہے, کبھی آپ کے لیے سردی آ جاتی ہے، کبھی گرمی، کبھی محرم، کبھی عید، آپ لوگوں نے کچھ نہیں کرنا عمران خان کے لیے،
عمران خان کا خاندان غدار ہے آپ لوگ وفادار ہیں بس، احمد خان نیازی
@iqrarulhassan او اقرار صاحب تم اور تمہارے جیسے ہزاروں جواد بھی آجائیں خان صاحب کی پشاوری چپل کے برابری بھی نہیں کر سکتے بعض عمران میں پاگل ہو گئے ہو آپ لوگ
عمران خان نے پچھلی ملاقات میں مجھ سے اصرار کیا کہ ایک بات باہر جا کر کہنا لیکن میں نے کہا نہیں کروں گی آج میں یہ ساری حرکتیں دیکھ کر کررہی ہوں
عمران خان نے مجھ کہا تھا یہ مجھے مار رہے ہیں اور آہستہ آہستہ یہ مجھے مار دیں گے اور اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا
ڈاکٹر عظمیٰ خان
سہیل آفریدی کو وزیراعلی نامزد کرنا خان کا ماسٹر سےسٹروک تھا۔
علی امین نے جتنا پی ٹی آئی کا نقصان کیا اب سہیل آفریدی اسے پورا کر رہا ہے اور عوام مزید انگیج ہو رہی ہے۔
یہاں گولیاں چل سکتی ہیں بچوں کو لے آئے ؟
وہ بندہ سب کچھ برداشت کررہا جانتے ہوئے کہ مجھے مار دیں گے
ہمارے لیے کررہا ہے تو پھر ہم بھی اپنے بچوں کو لے کر آئے ہیں
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد اور سلامِ عقیدت۔
آپ سب نے ثابت کیا کہ مشکل حالات میں بھی نظریہ، اتحاد اور حوصلہ زندہ رکھا جا سکتا ہے۔ یہ جدوجہد، یہ نظم و ضبط اور یہ قربانیاں تحریکِ انصاف کی اصل طاقت ہیں۔
پوری پارٹی آپ کی قیادت اور ٹیم ورک پر فخر کرتی ہے۔
شاہد خٹک: کہاں سے آئے ہو؟
بچہ: ولید کالونی سے
شاہد خٹک: کیوں آئے ہو؟
بچہ: سہیل آفریدی کی طرف اشارہ کر کے کہتا ہے اس کے لیے آیا ہوں
شاہد خٹک: کیوں؟
بچہ: کیونکہ مجھے اس سے محبت ہے
شاہد خٹک: کتنی؟
بچہ: بہت زیادہ اپنے والدین سے بھی زیادہ
شاہد خٹک: آپ کی کتنے سال عمر ہے
بچہ: 13 سال
شاہد خٹک: اور تم کام کیا کرتے ہو؟
بچہ: صفائی میرا والد بھی صفائی کرتا
سہیل آفریدی: اپنے والد کا نمبر دو ہم آپ کو پڑھائیں گے