ڈیڑھ منٹ سے کم وقتی تجزیہ دوران یوتھیے یوٹیومر کے چہرے کے تاثرات آپکو بتلائیں گے کہ تجزیہ ناسوں سے گھس کر کانوں سے باہر نکل آیا ہے
عمران خان کا حامی ہو اور ۔۔۔۔
اس ویڈیو کو وائرل کریں کیونکہ سہیل احمد کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں لہذا فرض سمجھ کر سہیل احمد کی زندگی کو بچانے میں اہم کردار ادا کریں
یوتھئیوں نے سہیل احمد کی ویڈیو کی ایک لائن کو کراپ کر کے وائرل کر دیا اور اس کی زندگی کو مشکل میں ڈال دیا ہے
🇵🇰🔥 ہر بندہ اپنے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو پن کرے، اور اسے خوب استعمال کرے۔
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں،
یہ پاکستان کی طاقت کا منظر ہے۔
دشمن دیکھے اور جان لے،
ہم کہاں ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں۔
پن کرو۔ شیئر کرو۔ پھیلاؤ۔ 💪🇵🇰
#PakistanArmy
🚨🇵🇰 PAKISTAN HAS GIVEN A MASSIVE REPLY TO ISRAEL!!
Pakistan Cyber Groups have targeted Israel-linked media channels, Mossad databases, and other confidential information or sites of Israeli government.
It comes in retaliation for Israeli cyber attacks on Pakistan & Iran.
تابش کے شو میں ایک یوتھن آنٹی سے ایکٹریس کے منہ سے پنجاب کی تعریف برداشت نہیں ہو رہی تھی
پھر تابش جیسے کٹر یوتھیے نے بتایا کہ پنجاب پاکستان کے تمام صوبوں سے زیادہ ترقی کر رہا ہے یہاں امن و امان ہے انفراسٹرکچر ہے تعلیم ہے مجھے پتا آپ یوتھن ہیں لیکن جو بات سچ ہو تسلیم کرنی چاہیئے۔
تعریف وہ جو باہر ملک کرے 🚨
کل دوبئی میں مقابلے ہورہے تھے جس میں انڈیا کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اسی شو میں پاکستانی ائیر فورس بھی شریک تھے جن کی ویڈیوز بن رہی تھی کہ پاکستان ائیر فورس نمبر 1 !!
Horrible!
When the Indian anchor first heard about a plane crash in Dubai, he started shouting with joy as if it was a Pakistani aircraft.
But the moment he realised the jet was Indian, his voice disappeared & then they teach ethics to Pakistani media.
اگر مریم نواز کام کر رہی ہے اور ووٹ عمران خان کو دینا ہے تو پھر یہ ذاتی پسند/ناپسند کا ووٹ ہو سکتا ہے کارکردگی کی بنیاد پر نہیں، اور اگر بیانیہ کام سے زیادہ اہم ہے تو پھر حکومت انفلوئیسرز کو دے دیں، باقی وزیر تعلیم کا رویہ قابل تحسین ہے
@RanaSikandarH