شہباز شریف: امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت تمام فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور پر ختم کر دی جائیں گی۔ اس معاہدے پر باضابطہ دستخط 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی قیادت میں ثالثی کی کوششوں کو کامیاب بنانے اور فریقین کے درمیان اتفاقِ رائے پیدا کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، جس کے نتیجے میں یہ تاریخی معاہدہ ممکن ہوا۔ انہوں نے سفارتی عمل میں شریک دیگر برادر ممالک کی کوششوں کو بھی سراہا
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
پاکستان سے باہر بیٹھے بھگوڑے اسالم لینے کے لئے پاکستان کے خلاف اجتجاجوں میں جاتے ہیں اور اپنا کیس پاکستان اور مسلح افواج کے خلاف بکواس کر کے اپنا کیس مضبوط کرنے کی کوشش کرتے ہیں تحریک انصاف کے بھگوڑے خود تو کچھ کر نہیں کر سکے لیکن کشمیر کے نام پر اپنا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں
ازاد کشمیر میں چار کا ٹولہ ہے جس نے پاکستان کے خلاف مہم چلائی ہوئی ہے کشمیر اور پاکستان کی عوام کو الگ الگ کرنے کی کوشش ہورہی ہے نفرت پھلائی جا رہی ہے پنجاب کے خلاف پاکستان کے خلاف فوج کے خلاف اور اس نفرت پھیلانے میں کشمیر النسل صحافیوں کا بھی اتنا ہی ہاتھ ہے جہنوں نے کعلدم ایکشن کمیٹی کے چار کے ٹولے کا بیانیہ جو مودی کے بیانیہ سے متاثر ہیں ان خیالات کو اگلے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ابصار عالم
مذاکرات کرنے ہوں تو فوج زلزلہ آئے تو فوج جنگ لڑنی ہو تو فوج بارڈ پہ حفاظت کرنے والی فوج .!!
اب تم کہے رہے فوج ہی بارڈر سے ہٹا لو ؟؟
مشعال ملک کالعدم ایکشن کمیٹی پہ برس پڑی
اقوام متحدہ میں پنجاب کی کامیابی، پاکستان کی عزت
برازیل سے باکو، چین سے اقوامِ متحدہ تک میری وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اپنے انقلابی وژن اور ٹھوس کارکردگی سے عالمی محاذ پر پاکستان کو فخر اور عزت دلا رہی ہیں
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب کے دو پراجیکٹس اقوام متحدہ کی سطح پر شارٹ لسٹ۔
اقوامِ متحدہ کے معتبر WSIS انعامات 2026 میں پنجاب کا ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی "میرا پیارا" دنیا کا گلوبل چیمپئن پراجیکٹ بن کر ٹاپ 5 میں شامل، جبکہ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن دنیا کے ٹاپ 20 پراجیکٹس میں شارٹ لسٹ۔
پاکستان دنیا کا واحد ملک بن گیا جس کے دو پراجیکٹس اس عالمی سطح پر منتخب ہوئے، اور دونوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔
"میرا پیارا" پراجیکٹ کے تحت اب تک 1 لاکھ 45 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے گئے، 53 ہزار سے زائد گمشدہ بچے بازیاب کر کے ماؤں کی گودیں ہری کی گئیں، جن میں 3 ہزار خصوصی بچے بھی شامل ہیں۔ بچوں پر تشدد اور چائلڈ ابیوز کے کیسز میں فوری کارروائی کرتے ہوئے 3,830 ملزمان کو گرفتار اور 4,168 چالان عدالتوں میں جمع کرائے گئے۔
یہ عالمی اعتراف ثبوت ہے کہ پنجاب اب باتوں سے نہیں، جدید ترین ٹیکنالوجی اور ٹھوس عوامی سروس کے ذریعے دنیا کی قیادت کر رہا ہے۔ مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل گورننس کا نیا عالمی معیار قائم کر دیا ہے۔