اسلام آبادفوڈاتھارٹی کو چوہوں نے دی سلامی ذرا آرام سے یہ ہمارا علاقہ ہے ۔چوہوں کا موقف ,اب ذرا برگر ، پیزا اور بیکری اٹیم کھانے والے ہو جاو ہوشیار, فوڈ اتھارٹی اسلام آباد نے ای الیون ٹو میں ایک بیکری یونٹ سیل کر دیا، بیکری میں کھانے کی اشیاء کے ساتھ زندہ چوہے پائے گئے ،
پاکستان ت��ریک انصاف کا آن لائن جلسہ۔۔۔ ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سلو اور فیس بک، ٹویٹر، یوٹیوب ڈاؤن ہونے کی شکایات، کیا آپ کے پاس انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس صحیح کام کر رہی ہیں؟ https://t.co/gKRaQTvZHi
@LandofPakistan چکوال (کرائم رپوٹرر) کے علاقے کھارا میں غریب سیکیورٹی گارڈ کی زمین پر اللہ بخش سابقہ DC ہوم سیکرٹری پنجاب اور اسکے بیٹے ASP سمیع پنجاب پولیس نے غریب سیکیورٹی گارڈ مقصود پرویز کی زمین پر قبضہ جماء لیا۔AsP سمیع اپنے عہدے سے ناجائز اخیتارات کا استعمال کرتے ہوئے سرکاری گاڑی سرکار
@QuratulainPAS@DC_Chakwal چکوال (کرائم رپوٹرر) کے علاقے کھارا میں غریب سیکیورٹی گارڈ کی زمین پر اللہ بخش سابقہ DC ہوم سیکرٹری پنجاب اور اسکے بیٹے ASP سمیع پنجاب پولیس نے غریب سیکیورٹی گارڈ مقصود پرویز کی زمین پر قبضہ جماء لیا۔AsP سمیع اپنے عہدے سے ناجائز اخیتارات کا استعمال کرتے ہوئے سرکاری گاڑی 😪
بریکنگ نیوز
ترنول اسلام آبادہاشم خان گلی میں دودھ شاپ پر ڈکیتی ،ڈکیت نے پستول کی نوک پر 50 ہزار کیش اور قمیتی موبائل لیے اوڑے تھانہ ترنول کی پولیس پھر سے ناکام ابھی تک مقدمہ تک نہ درج نہ کوئی انوسٹی گیشن سادہ درخواست وصول کرکے ��الی تسلیاں ذرائع
بریکنگ نیوز
ترنول اسلام آبادہاشم خان گلی میں دودھ شاپ پر ڈکیتی ،ڈکیت نے پستول کی نوک پر 50 ہزار کیش اور قمیتی موبائل لیے اوڑے تھانہ ترنول کی پولیس پھر سے ناکام ابھی تک مقدمہ تک نہ درج نہ کوئی انوسٹی گیشن سادہ درخواست وصول کرکے خالی تسلیاں ذرائع