work as a visiting lecturer at UOG|work as a professor at Best College Dinga|
Master of philosophy in mathematics|also working in a multinational company
@ARYSabirShakir اللہ کا خوف کرو جھوٹ بولنا بند کرو اپنے دور یزیدیت میں 26 عاشقان رسول ﷺ کی لاشیں گرا کر انہیں اس بات پر شہید کیا گیا کہ رسول اللہ ﷺ کی گستاخی تو فرانس میں ہوئی ہے پاکستان میں موجود فرانسیسی سفیر کو کیوں تنگ کررہے ہو ، تم نے تو ڈائریکٹ گولیاں چلائی تھی، ریکارڈ ملاحظہ کیجئیے👇
زرا ایک نظر ماضی میں ڈال لیں اسی حکومت نے رمضان المبارک میں روضے کی حالت میں سٹریٹ فائر کیے ہوئے جنکے ہاتھوں تب استعمال ہوئے اگر اس وقت رمضان کا احترام کیا ہوتا تو آج یہ نوبت نہ آتی
@balochi5252 تم لوگوں کو عقل پھر بھی نہیں آنی
اسے ہی اسٹیبلشمنٹ کا بندہ کہتے تھے نا دیکھ لو تحریک لبیک والے چاہتے تو بہت اچھی طرح کیش کر سکتے تھے لیکن نہیں نقصان تو اپنا ہی ہے چاہے اس طرف ہو یا اس طرف ہیں تو مسلمان ہیں تو پاکستانی💔