Boycott PSL for the children and people of ghaza.Shamefully the are announcing their sponsor, who is the killer of our people. Everyone should that they neither buy PSL tickets nor watch the Match
#BoycottPSL
نادیہ خٹک رات کے اس پہر بنی گالہ میں موجود ہیں لیکن یہاں پر ابھی تک جو خبر دی جا رہی ہے کہ عمران خان کو بنی گالہ لایا جا رہا ہے ایسی کوئی خبر نہیں ہے لیکن انشاءاللہ اپ کی دعاؤں سے اور خان صاحب اڈیالہ جیل سے باعزت اپنے گھر بنی ۔گالہ تشریف لائیں گے
#Banigala#Islamabad #overseaspakistani #tiktok #8february2024 #Khyber #Kpk #islamabad #Pabbi #Cherat #Lahore #Punjab #Karachi #Sindh
@TheSaadKaiser logu k dreams itny achy dreams hoty hain bary dreams hoty hain. or apka dream ak admi ho 4th time Prime Minister banty huy dakhna ha bs....is bat par ansu bhi? Allah ap ko thory sy achy khwab dakhny ki toufeeq day...ameen
ہوا میں بارود کی بو نہیں ہے۔۔۔۔
مشک کی خوشبو پورے غزہ میں پھیلی ہوئی ہے۔۔۔
ہاں تو آخر کیوں نہ پھیلے گی؟ امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور حاضر کے سب سے بہترین درجہ کے مسلمان غزہ کی سرزمین میں دفن کیے جا رہے ہیں۔۔۔۔ کیوں نہ معطر ہوگی فضا ؟ ننھے پھولوں سے شجر کاری کی گئی ہے غزہ کی سرزمین پر۔۔۔۔۔
یہ کوئی ہمارا معاشرہ تھوڑی ہے جہاں ہمارے مردہ ضمیروں سے تعفن پھیلا ہوا ہو۔۔۔۔
وہ تو غزہ ہے جہاں اس وقت فرشتے مشک چھڑک رہے ہوں گے کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چاہنے والے یہاں شہید کیے جا رہے ہیں۔۔۔۔
وہ کامیاب ہوگئے واللہ۔۔۔۔
غزہ والوں سلام قبول کرو۔۔۔۔
#PakistanStandsWithPalestine
#BoycottIsraeliGoods
#gaza_smell_of_musk
#PalestinianLivesMatter
#ahlejannat