مولانا فضل الرحمن اور پیر صاحب پگاڑا سے قومی حکومت کی تجویز پر سیر حاصل گفتگو ہوئ ہے اس ضمن میں اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مکمل اتفاق رائے بنانے کی ضرورت ہے تا کہ فارم 47 کا خاتمہ ہو اور ملک فارم 45 کے دور میں واپس جا سکے!!
یہ دوسروں پہ اسرائیل سسرال کی باتیں کرتے ہیں خود سعودی حکام نے نواز شریف کا اسرائیل سے درآمد شدہ پلانٹ پکڑ لیا تھا،
سائرہ بانو نے لائیو شو میں روز نامہ جھنگ کراچی کی خبر بریک کردی