My First ABC Coloring Book Printable Alphabet Learning Activity for Kids (Ages 3–6)
✔ 26 Alphabet Coloring Pages (A–Z)
✔ Cute & Simple Illustrations
✔ Writing Practice Lines
✔ High-Quality Printable PDF (Instant Download)
https://t.co/QN2Ib6mRuG
فرسٹ ڈے تھا سکول میں...
دل نہیں کر رہا تھا واپس جانے کا ❤️
فیس: 0 روپے
ٹیچرز: 10/10 - اتنے اچھے سے ٹریٹ کیا
فیسلٹیز: AC, Labs, Biology, Chemistry, Physics سب موجود
ماحول: گھر جیسا
یہ ہوتا ہے اصل سرکاری سکول 💪
سب جھوٹ اور فیک نیوز ہیں
کیا پاکستان میں لیڈیز سوٹ بننا بند ہو گئے؟
کیا بڑے بڑے برینڈز نے لیڈیز سوٹ بنانا بند کر دیئے
کیا پاکستان میں خواتین نے سوٹ لینے بند کر دیئے؟؟
آج بھی ہم ایمبرائیڈری کا کام کرنے والے ایمبرائیڈری ورکرز کی قلت کی وجہ سے ذلیل ہو رہے
روزانہ پوسٹیں لگاتے لیکن کوئی ورکر فارغ نہیں
لیکن حکومت کبھی بھی نوٹس نہیں لے گی ایسی من گھڑت خبروں کی
سیالکوٹ میں ایمبرائیڈری کاک��م سارا سپوڑٹس وئیر اور ایکسپورٹ کا ہوتا
کراچی میں آدھا ایکسپورٹ اور باقی لوکل مارکیٹ کا
فیصل آباد گوجرانوالہ لاہور میں
تمام برینڈز کے سوٹ اور لیڈیز کے شادیوں والے کپڑوں کی ایمبرائیڈری کا کام ہوتا
اور یہ کام کبھی ختم نہیں ہو سکتا
مری کے راستے میں گاڑی اوور ہیٹ ہونے کی وجہ سے روکنی پڑی۔ ابھی ایک منٹ بھی نہیں ہوا ہوگا کہ موٹروے کی بغیر بلائے آگئی اور ریڈی ایٹر کے کیپ سے لے کر کولنٹ تک، گاڑی کا سب کچھ پورا کر دیا! زبردست انتظام۔ 👌
@MaryamNSharif
مریم نواز کی انتھک محنت پر یہ تین وزیر پانی پھیرنے کیلئے کافی ہیں👇
وزیر خزانہ
وزیر توانائی
وزیر پٹرولیم
وفاقی حکومت کا پنجاب حکومت سے کھینچا تانی والا ماحول ہے کہ جے عزت ساڈی نہی تے رہن آساں تہاڈی وی نہیں دینی۔
اب تو لوگ ہمیں سپیشل کھڑا کر کے پوچھتے ہیں کہ ووٹ شیر کو ہی دو گے؟؟
پٹرول کی قیمتیں پورا ایک ماہ سے ذیادہ تاریخ کی کم ترین سطح پر رھیں لیکن اس حکومت نے عوام کو اس کا فائدہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے نہیں پہنچایا ،عوام انتظار کرتی رھی لیکن یہ انتظار کوئی ریلیف کی خبر نا لایا،اب جب جنگ شروع ھوئے دو ھی دن ھوئے تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں ،اس بڑھوتری کا دفاع ھم سے نا ھوپائے گا۔معذرت
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ضلع خانیوال کے صوبائی ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ عوامی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم نواز نے تلمبہ، میاں چنوں اور ضلع خانیوال میں الیکٹرو بس سروس لانے کا اعلان کیا۔
اٹک میں آزاد جموں و کشمیر انتخابات 2026 کے حلقہ LA-39 اور LA-44 کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مسلم لیگ (ن) کی انتخابی حکمتِ عملی، عوامی رابطہ مہم اور امیدواروں کی کامیابی پر مشاورت کی گئی۔ شرکاء نے بھرپور انتخابی مہم چلانے کے عزم کا اظہار کیا۔
یہ صرف PML-N کا نہیں، پاکستان کا الیکشن ہے۔ جب ریاست کی سالمیت، قومی یکجہتی اور کشمیر کاز کا معاملہ ہو تو ہم سب کو ایک ہونا ہوگا۔
27جولائی ان شاءاللہ شیر کی کامیابی اور نظریۂ الحاقِ پاکستان کی فتح کا دن ہوگا۔
خواجہ سعد رفیق
مسلم لیگ نواز کےکارکنان ایک بار پھر الیکشن مہم کےلیے تیار ہیں؛ اسی سلسلےمیں راولپنڈی میں PMLN کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا، جس میں آزاد جموں و کشمیر الیکشن مہم کےلیے اس عزم کا اظہار کیاگیا کہ راولپنڈی ڈویژن کی چاروں نشستیں جیت کر قائد میاں نوازشریف کوتحفہ دی جائیں گی۔
My First ABC Coloring Book Printable Alphabet Learning Activity for Kids (Ages 3–6)
✔ 26 Alphabet Coloring Pages (A–Z)
✔ Cute & Simple Illustrations
✔ Writing Practice Lines
✔ High-Quality Printable PDF (Instant Download)
https://t.co/QN2Ib6mRuG
الحمدللہ پنجاب کے دیہاتوں کو جدید اور پختہ راستوں سے منسلک کرنے کا وژن اب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ 79 ارب روپے کی لاگت سے ریکارڈ 75 دنوں میں 1567 سڑکوں کے مقررہ ہدف میں سے 1129 رابطہ سڑکیں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 40 ارب روپے کی لاگت سے جاری اس منصوبے میں کڑی نگرانی سے قوم کے 11 ارب روپے بچائے گئے۔ انشاءاللہ بنیادی ڈھانچے کی یہ پائیدار تبدیلی دیہی معیشت کو نئی زندگی دے گی اور آنے والی نسلوں کے لیے ترقی کے ��ئے افق روشن کرے گی۔پنجاب کے تمام شہروں اور دیہات میں پہلی بار ترقی کے یکساں موقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
30ہزار کامیاب درخواست گزاروں کودل کی گہرائیوں سےمبارکباد دیناچاہتی ہوں۔ آج آپ کو20سالہ لیز پراپنی زمین ملی ہے، جس کی سالانہ فیس صرف 100روپے ہے۔ اب آپ کی محنت کاپھل بھی آپ کاہوگا، آمدن بھی آپ کی ہوگی اورعزتِ نفس کےساتھ اپنےپاؤں پرکھڑےہونےکاموقع بھی آپ کوملےگا۔
وزیراعلی مریم نواز
خدا کی قسم مجھے بہت سارے ایسے لوگ مل چکے ہیں جو کچھ عرصہ پہلے نون لیگ کے لئے لڑتے تھے لوگوں سے بحث کرتے تھے۔ لیکن اب وہ خود پارٹی سے ناراض ہیں۔ اور اس ناراضگی کیوجہ بجلی، گیس کے بل، ہر چیز پر ٹیکس، محکموں میں بیٹھے لوگوں کا رویہ۔۔ انکی کرپشن۔۔
حکومت کو بیوروکریسی پر حد سے زیادہ اعتماد نہیں کرنا چاہیے، یہ سب اچھا کا راگ الاپتے رہیں گے۔
ایسے لگتا ھے یہ لوگ پارٹی کا بیڑہ غرق کر کے چھوڑیں گے، انہوں نے کل کو کونسا ووٹ لینے ہیں۔ پٹرول اور گیس سستی کرنے سے بھی عوام کو کوئی ریلیف نہی�� مل رہا، سب چیزوں کے ریٹ وہی ہیں جو پہلے تھے حتیٰ کہ کرایہ بھی کم نہیں ہوا۔
پارٹی قیادت سے ریکوئسٹ ھے کہ خدارا ان چیزوں کی طرف دھیان دیں۔
مظفراباد امیدوار اسمبلی مسلم لیگ نون راجہ شوکت اقبال نے جماعت کے فیصلے کی پاسداری کرتے ہوئے ہلکا کھاوڑا سے اپنے کاغذات نامزد کی واپس لینے کا اعلان کردیا اور جماعت کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا سینٹرل پریس کلب مظفراباد میں سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے ہمراہ پریس کانفرنس
لاہور میں چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کے المناک جانی نقصان پر دلی رنج ہوا۔ یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مریم نواز شریف نے مجھے بتایا ہے کہ وہ مصمم ارادے کے ساتھ اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کروا کر مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوائیں گی۔ اللہ تعالیٰ بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ، زخمیوں کو کامل شفا اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین