﷽
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
اے اللہ! میری دعا قبول فرما ، میرا عذر قبول فرما، میرے دل کو ہدایت دے، اور میری زبان کو درست فرما دے، اور میرے دل کا کھوٹ دور فرما دے۔
آمین یارب العالمین
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اپنے زندگی میں دو دروازے ہمیشہ کھلے رکھیں ،
ایک اپنی غلطی ماننے کا ، اور دوسرا لوگوں معاف کرنے کا ، یہی اصلی سکون کا راستہ ہے۔
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ
Have a nice day friends ���️
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ رب العزت ہمارے دلوں کو اپنی محبت اور ذکر سے منور فرمائے ، ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے تمام گناہوں کو معاف کرے، اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ رب العزت ہمیں خوشحالی، عزت، سکونِ قلب کی دولت اور دنیا و آخرت میں عافیت عطا فرمائے۔
اللہ کریم ہم سب کو اپنےپسندیدہ بندوں میں شامل فرما کر ہمیں ہمیشہ ہر مشک�� سے محفوظ رکھے ۔
آمین یارب العالمین
﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
اے اللہ! مجھے اپنا شکر گزار اور ذکر کرنے والا، ڈرنے والا، اور اپنا مطیع فرمانبردار، رونے اور گڑگڑانے والا، رجوع کرنے والا بندہ بنا لے، اے اللہ میری توبہ قبول فرما، میرے گناہ دھو دے.
آمین
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
دورد وسلام دنیا و آخرت کی بھلائیوں کا موجب ہے۔
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراه��م، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
البخاری 3369
#سرمایہ_زیست
@
1