بہادری اور اپنے دوست کو اکیلا نا چھوڑنے والا وعدہ🚨
ایک یمنی سپاہی اپنے زخمی سپاہی دوست کو کندھے پر ڈال کر اپنی طرف کیمپ لے جارہے اور سعودی کے جانب سے سنائپر شوٹرز حملہ اور لیکن تگڑا بندہ ہے اسکو پراوہ ہی نہیں !!
یہ خاتون قابل احترام ہے
"میں تمہاری بات نہیں سُنوں گی تم اس حد تک بُرے ہو کہ تمہارے فوجی غزہ میں دنوں سے بھوکے لائن میں کھانا لینے والے بچوں کو قتل کرتے ہیں اور تم اس عمل کا دفاع کر رہے ہو میں حیران ہوں کہ تم جیسے بُرے لوگ بھی اس دُنیا میں موجود ہیں"
جس افغانستان کو ہم تن رہے تھے وہ ایران کے ساتھ کھڑا اور ہم ٹرمپ کے چرنوں میں بیٹھے ہوۓ ہیں ۔۔
نوٹ : بوٹ پالشیے اور ففتھیے اس وقت منافقت کی بلندیوں پر پرواز کر رہے ہیں 🤩
#Iran
او آئی سی سے گزارش ہے وہ اپنے ادارے کا نام تبدیل کرکے او آئی اے(آرگنائزیشن آف اسرائیل امریکہ) رکھ دے۔ اور ہمارے مسلم ممالک کی جو بے حس فوج بنی ہے وہ اپنے زندگی پر افسوس کریں اور اس فوج کو مسلمانوں کی فوج کہنا بھی ٹھیک نہیں۔ فلسطین زندہ باد #طوفان_الاقصى_#فلسطين#OIC
Media coverage | Russia's UN Ambassador:
- "Washington is spreading lies in support of Israel against the Palestinians without finding a solution."
- "The indiscriminate bombing of residential areas in Gaza is unacceptable."
نبی کریمؐ صحابہ کرام سے فرما رہے تھے اُس وقت تمہاری کیا کیفیت ہوگی جب تمہارے خلاف دنیا کی قومیں ایک دوسرے کو ایسے دعوت دیں گی جیسے کھانے کی میز پر دعوت دی جاتی ہے؟ سیدنا ثوبانؓ نے عرض کیا یارسول اللہؐ میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں کیا اُس وقت ہماری تعداد کم ہونے کی بِنا پر 👇👇
تمام پاکستانی میکڈونلڈ کا باٸیکاٹ کریں
واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگاٸیں
انسٹا پر شٸیر کریں
فیس بک پر شٸیر کریں
جنتا ممکن ھو اسکو پھیلاٸیں
ھم فلسطین کی جنگ میں ایسےتو شامل ھو سکتےہیں
کیونکہ ھم میں سےخودداری تو ختم ھوچکی ہے
اور پتہ ایمان کے سب سےنچلے درجہ پر بھی ہیں کہ نہیں
#طوفان_الأقصى