سینیٹر ریٹائرڈ مشتاق احمد خان کی اہلیہ گرفتار ہیں، ان کی بیٹی بھی ایف آئی آر میں نامزد ہے۔ فلسطین کیلئے آواز اٹھانا جرم کیوں ہے جبکہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ اسرائیل واضح طور پر بھارت کیساتھ کھڑا ہے؟ ہم اسرائیل مخالف آوازوں کو کیوں دبا رہے ہیں؟
جنگ تماشہ نہیں، ایک اندوہناک حقیقت ہے۔ اس میں صرف سپاہی نہیں مرتے، بلکہ ماں کی گودیں اُجڑتی ہیں، بچوں کے چہروں سے مسکراہٹیں چھن جاتی ہیں، اور کتنے ہی لوگ فاقوں سے نڈھال ہو جاتے ہیں زرا دیکھیے اس خاتون کو ، جس کے چہرے پر دکھ اور آنکھوں میں ایک نہ ختم ہونے والی اذیت چھپی ہے، اُس کے درد کو وہ کیسے محسوس کر سکتے ہیں جو اے سی کی ٹھنڈک میں بیٹھ کر سکرین پر جنگ کے “جشن” منا رہے ہوتے ہیں؟
عذاب سے وہ لوگ کیسے بچیں گے ، مواقع اور اختیار کے باوجود ، جنہوں نے غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں ، بیٹیوں ، بہنوں ، بوڑھوں اور ماؤں سے بے نیازی اختیار کیے رکھی۔ ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں اے ہمارے رب ۔ ہمیں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی خدمت کی توفیق عطا فرما۔
This is what we have been warning people about. The elite schools in Pakistan are fostering it and are shoving this nonsense down students' throats. We should petition against this particular school by citing the FSC's verdict.
ہماری اسٹیبلشمنٹ 1947 سے فارم 47 سے کھیل رہی ہے اگر ان کو فارم 47 سے فرصت ملے تو مسجد اقصی/غزہ پکار رہا ہے۔
آرمی چیف صاحب! یہ الخالد ٹینک، حیدر ٹینک، حتف میزائل، شاہین میزائل، غزنوی میزائل، غوری میزائل صرف نمائش کے لیے ہیں ، ان کا رخ اسرائیل کی طرف کر دیں۔
اسلام آباد میں جماعت اسلامی @JIPOfficial کے زیراہتمام اہل #غزة سے اظہاریکجہتی کےلیے غزہ مارچ سے خطاب۔
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@DGISPR14
#JI_GazaMarch
8 بج چکے ہیں لیکن مجھے ابھی تک فارم 45 نہیں دیئے جا رہے، میں اپنے کارکنان کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر گئی تو مجھ پر جوابی حملہ کیا گیا۔ خواجہ آصف ڈی پی او،ڈپٹی کمشنر اور پریزائڈنگ افسران سے مل کر میری جیت کو شکست میں بدلنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ میں خبردار کر رہی ہوں یہ سنگین غلطی بہت بھاری پڑے گی۔ الیکشن کمیشن سے پوچھتی ہوں میرے ساتھ اس ظلم پر آپ خاموش کیوں؟ کب جاگیں گے آپ؟ کب نوٹس لیں گے اس دھاندلی کا؟
#RehanaDarNA71
Even after stealing election symbol through CJP #JusticeQaziFaezIsa, sentencing @ImranKhanPTI after sham trials, jailing main leadership of #PTI and front face men/women party workers, still the fear of PTI turnout scaring #PakistanArmy that they have to shutdown mobile service across #Pakistan on polling day of #Election2024.
ملک بھر میں موبائل فون بند کرنا، دھاندلی کی ابتدا ہے۔ امیدواروں کا اپنے ایجنٹس اور انتخابی مشینری سے رابطہ کاٹنا سرا سر زیادتی ہے۔ کچھ عرصہ سے پولیس گردی کا بھی سامنا ہے۔ جب کہیں سے اطلاع آئے گی دیر ہو چکی ہو گی۔ دھونس اور دھاندلی کے الیکشنز نا منظور
Federal Government suspended internet services on election day in violation of Sindh High Court orders. This contempt of court is an evidence that powerful people of this country have no respect for the courts. Where is Chief Justice Qazi Faez Isa today? https://t.co/3pGx6KNVRh
میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی سے اپیل کرتی ہوں اس کھلی بربریت اور دھاندلی کا نوٹس لیا جائے۔آپ کے لگائے ہوئے آر اوز نے مجھ جیسی بزرگ خاتون کو دھکے دے کر پولنگ اسٹیشن سے نکالا۔ میرا جرم اور قصور صرف اتنا کہ میں اپنے انتخابی نتائج کیلئے فارم 45 مانگ رہی ہوں۔ یہ ظلم ہے سرا سر ظلم ہے۔ اس کا فوری نوٹس لیں