A few of my most favourite calligraphies.. yeah I tried at least... but trust me this one of those things I kinda wanna do all the time... ❤️💕 passion you may say...yeah ❤️💕
☆کربلا میرا تجربہ نہیں ، میری واردات نہیں ، میرا مشاہدہ نہیں ، لیکن میری یاد ہے - میرا احساس ہے ، جو کربلا سے گزرا - وہ بیان جو میرے احساس میں اتر گیا - میرا تجربہ بن گیا - میری یاد بن گیا - امام عالی مقام علیہ السلام کی کربلا ، میری کربلا ہے - ہر کربلا ، ایک ہی کربلا ہے - صداقت کا قافلہ جس مرحلے سے گزرا ، ہمیشہ اسی مرحلے سے گزرتا رہا ہے - یہی اصل کربلا ہے کربلا ابھی ختم نہیں ہو رہی - میرے اللہ! کیا میری کربلا دائمی ہے؟
کربلا ہمیشہ دائمی ہوتی ہے - چراغ_صداقت آندھیوں اور اندھیروں کی یلغار میں ہمیشہ جلتا ہے - حق کا چراغ کبھی نہیں بجھتا - مسلسل کرب ، مستقل خلش ، دائمی حقیقت ، روشن چراغ
کربلا کسی واقعہ کا نام نہیں ، بلکہ کربلا ایک دائمی استعارہ ہے - ایک لازوال غم ، ایک ابدی حقیقت ، ایک اٹل فیصلہ ، ایک خاموش طوفان ، ایک ایسا سکوت جس کے دامن میں حق کی آواز ہے ، ایک ایسا موڑ جس کے آگے کوئی راستہ نہیں ، ایک آخری اعلان - کربلا زندہ ہے ، میرے ساتھ ساتھ ، میرے سامنے میری یاد میں - بھول جاوءں؟ مگر کیسے؟
(دل دریا سمندر )
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
#WasifAliWasifOfficial
#Maikada_e_Hazrat_Wasif_Ali_Wasif
Hussain’s legacy is not confined to one faith; it is a universal beacon of justice, sacrifice, and truth. He belongs to anyone who stands against tyranny and walks the path of humanity. 🕊️✨
حیدرؓ نے ابو بکرؓ کو مانا ہے خلیفہ
فاروقؓ کے پیچھے بھی علیؓ مولا کھڑا تھا
اولادِ علیؐ عثمانؓ کے پہرے میں کھڑی ہے
وہ میرا علیؓ میرا علیؓ میرا علیؓ ہے
✨🙏🌹