I'm a electrician I want to teach more peoples from twitter platform, if any one interested please enter to my twitter account or Facebook page thank you.
آج ہم دار پر کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں!
Donate to Shaukat Khanum Cancer Hospital, Karachi ⬇️
https://t.co/E9RqYeIJr7
میں اپنی بیٹی جویریہ کے گھر میں نظر بند ہوں۔ میرے 5 اور 7 سال کے نواسوں، محمد اور اسماعیل کو آج سکول جانے سے روک دیا ہے۔ بجلی کال سے کاٹ دی ہے، کھانا پینا تو دور کی بات، پانی کا گلاس تک گھر کے اندر نہیں آسکتا۔
دشمن کے بچوں کو تو پڑھانے کا شوق تمہیں ہے۔ کیا تم میرے بچوں کو اُن سے بھی زیادہ خطرناک سمجھتے ہو؟
تاریخ ہے کہ ایک ڈکٹیٹر ایمرجنسی تب لگاتا ہے جب وہ اپنا اقتدار جاتا دیکھ کر بےبس ہو جاتا ہے اور خوف میں ہاتھ پاؤں مارتا ہے۔ مشرف اور اندرا گاندھی کی ایمرجنسی تمہارے سامنے ہے۔ کچھ ہی عرصے بعد انہیں اپنا اقتدار کھونا پڑا۔
دہشت گرد تم بناؤ، دہشت گردی تم کرو، ان کے ساتھ فکس میچ کھیل کر پھر ایمرجنسی لگاؤ۔ کیا عوام نہیں جانتی کہ دہشت گرد کون ہے! تم اس اقدام کو چند دن کے لیے بھی ہضم نہیں کر سکو گے!
The countdown has begun
پاکستان کے جتنے دشمن ہیں، خصوصاً یہ جرنیلی مافیا کان کھول کر سن لو!
میرے مرنے کی خبریں چلانے سے کام نہیں بنے گا! میں تمہیں مار کے مروں گا۔ یہ مہلت میں نے اللّٰہ تعالیٰ سے مانگی ہوئی ہے۔
تاحیات استثناء لے کر ڈرنے والے کے کرتوتوں کا نتیجہ دیکھنا ہے تو کلپ ضرور دیکھیں، یہ واحد ڈکٹیٹر ہے جس سے ملک کا کوئی شعبہ سنبھل نہیں سکا !!
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن پر حملہ کرنے والے حواجہ سرہ اصل میں کون نکلے،،،،،،،،
ویڈیو میں صاف دیکھ رہا اس ویڈیو کو دیکھ کر پھیلائے تاکہ اصلی چہرہ سامنے ائے،،،،،،،
"جو راہ راست پر کھڑا ہوتا ہے اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لوگ آسانیاں چاہتے لیکن راستہ ان لوگوں کا مانگتے جن کو اللہ نے نعمتیں بخشیں اگر مشکل راہ کو سمجھ لیں ڈٹ جائیں تو وہی آپ کے عروج کا راستہ بن جاتا ہے"۔ عمران خان
#UndeclaredMartialLaw#فاتح_قیدی_عمران_خان