@MAbdullahGul سر, نوجوان نسل بے یار ومددگار پھر رہی ہے۔ آج آپ کی ٹویٹ حالات کے مطابق بلکل درست اور معیاری ہے جو نوجوان نسل کی چاہت بھی ہے۔موجودہ حکومتی ,سیٹ اپ, نوجوان نسل کبھی قبول نہیں کریگی۔
@MAbdullahGul مولانا کو سازش کے تحت اپوزیشن میں بٹھانے کی کوشش ہو رہی ہے, جس کے مراعات کسی بھی صورت میں ایک وفاقی وزیر سے کم نہیں۔یہ پی ڈی ایم ٹو کا مشترکہ خفیہ پلان ہے۔
@irfanashraf36@UmerHam1234 موسمی پرندہ جہاں مفاد دیکھتا ہے اُڑ کر وہاں چلا جاتا ہے۔ ان کو تو آپ جیسے لوگوں نے مست بنایا, آپ کو قلیل وقت میں زیادہ پیسوں کی ضرورت ہے۔ جسکا کوئ نظریہ نہیں ہوتا اس کی بات کوئ نہیں سنتا ۔ بس بولتے جاؤ۔
صدر مملکت نے بیان دیا , یہ طے ہوا ہے کہ اگلا وزیر اعظم نواز شریف ہے اگر واقعی اس طرح ہے تو انتخابات کا ڈرامہ کیوں ؟ قوم کا پیسہ ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ کاکڑ کی جگہ بٹھا لیں بات ہی ختم۔
@MAbdullahGul سرمایہ دارانہ نظام کے ایک خستہ مہرے نےآئین,قانون اور عدالتی نظام کی دھجیاں اڑا دی۔اس نے سب پاکستانیوں کے سامنے ثابت کر دیاکہ, پیسہ پھینک تماشا دیکھ,اب سوال یہ ہے کہ اس فرسودہ نظام میں یہ ملک کیسے ترقی کر سکتا ہے؟ ہم پھر بھی امید لگا بیٹھے ہیں کہ اب ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔
@MAbdullahGul سر, اللہ کرے کہ وطن کے ان سپوتوں میں سے کوئ ایک جنرل حمیدگل رحمتہ اللہ علیہ بھی بن جاۓ۔ جنہوں نے روس جیسے سپر طاقت کو جہاد کے ذریعے افغانستان میں نہ صرف شکست دی بلکہ اس کے بخرے بکھیر دیے ۔ یہ بھی دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ان میں کسی ایک کو بھی بھکا پیر نہ بناۓ۔
@MAbdullahGul زبردست, سر جی, واقعی جہاد اسلام کا ایک اہم شعبہ ہے۔ جب مسلمانوں نے اس شعبے کو نظر انداز کیا تو وہ کمزور ہو گئے۔ضروری ہے کہ مسلمان جہاد فلسطین اور جہاد کشمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
@MAbdullahGul بلکل سر, طبقاتی کشمکش شروع ہو چکی ہے, سرمایہ دارانہ نظام میں تو ایسا ہی ہوتا ہے کارل مارکس نے اپنے نظریے کے تحت اس موضوع پر بہت کچھ لکھا ہے۔ بحرحال اب غریبوں کی زندگی اجیرن بنی ہوئ ہے۔