بےمثال حمایت کے ساتھ متحرک اور پرجوش سامعین پر مشتمل اپنے 26 سالہ دورِ سیاست کے سب سے بڑے جلسے پر میں اہلِ لاہور کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میرے لیڈر عمران خان کی اس #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کے لیے اوورسیز پاکسانیوں سے چندے کی اپیل پر میں نے 1 لاکھ روپے پاکستان تحریک انصاف کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کر دیئے ہیں۔ بطور پاکستانی میں اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہر محاذ پر کھڑا رہوں گا اور آئندہ 👇