آج مجھے ہاؤس اریسٹ سے رہا کر دیا ہے۔ اس سے تمہیں کیا فائدہ ہوا ہے؟ کیا تم مجھے روک سکے ہو؟
میں فوج اور فوجیوں کی عزت کرتا ہوں، لیکن نہ عاصم منیر کو فوجی مانتا ہوں اور نہ انہیں فوج۔
میرے ساتھ چلنے والے غریب لوگوں پر ٹارچر کیوں کیا؟ اپنا زور انڈیا پر دکھاؤ! بلوچستان میں دکھاؤ! طالبان کے خلاف دکھاؤ! غریب کو مارنے سے طاقتور نہیں ہوجاؤ گے��
ہمارے محسنوں پر انہوں نے ظلم کیے ہیں۔ قائدِاعظم سے لے کر مشرقی پاکستان تک، ایک ایک کا حساب تم سے لوں گا۔ جب تک میری سانس ہے اور جب تک تمہاری سانس ہے، یہ جنگ جا��ی ہے۔
The draconian imprisonment of Aleema Khan, Dr Uzma Khan, and Noreen Niazi, Imran Khan’s three sisters, is an appalling abuse of state power. Imprisoning women for standing by their brother is an act of political vindictiveness, not justice.
بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا
ژوب میں 50 کلو آٹے کی تھیلی 7 ہزار 400 روپے میں فروخت ہو نے لگا
بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، غریب عوام دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں آج 17 اکتوبر کو غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، لیکن افسوس کہ غربت، مہنگائی اور غذائی قلت نے عام شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 50 کلو آٹے کی تھیلی 7 ہزار 400 روپے میں فروخ�� ہو رہی ہے، جو ایک عام مزدور، ریڑھی بان اور دیہاڑی دار کی قوتِ خرید سے باہر ہے۔ ایک مزدور جو دن بھر محنت کرکے بمشکل 500 روپے کماتا ہے، وہ اپنے خاندان کے لیے آٹا اور دیگر بنیادی ضروریات کیسے پوری کرے؟دوسری جانب پنجاب سے بلوچستان کو آٹے کی فراہمی پر ��ابندی عائد کیے جانے کے باعث قلت پیدا ہونے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں، جس سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ڑوب کے عوامی سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا کہحکومتِ بلوچستان اور متعلقہ حکام فوری طور پر آٹے کے بحران کا نوٹس لیں، مہنگائی پر قابو پائیں اور غریب عوام کو سرکاری نرخوں پر سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کریں، تاکہ کوئی بھی خاندان روٹی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم نہ رہے۔
سہیل آفریدی کو پہلے سے بتا دیا گیا تھا کہ آپ کو گرفتار کر لیا جائے گا،
بلکہ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو مشورہ دیا گیا تھا، کہ آپ دونوں ضلع خیبر چلیں جائیں، لیکن وہ نہیں مانی��، اور سہیل آفریدی نے کہا کہ اب جو چیزیں بھی ہوں گی، قوم کو پتہ چلنا ��اہیے سب کچھ، اطہر کاظمی
سہیل آفریدی تو خیبر کے آفریدی تھے ان کا حلقہ بھی تیراہ کا علاقہ تھا اور وہ آخر تک اپنے حلقے میں رہے اور ان کے لوگ آج بھی ان کیلئے باڑہ میں احتجاج کررہے ہیں جس میں سے ایک نوجوان بابیل خان قوم ذخہ خیل آج پولیس کے گولیوں سے شہید بھی ہوا ۔۔۔
اب تو آپ کا گورنر ہے ،کیا آپ کا گورنر اپنے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ بغیر پروٹوکول کے کرسکتا ہے؟؟آپ ذرا اپنے گورنر کیساتھ تیراہ ،وزیرستان کا ایک دورہ بغیر ہروٹوکول کا تو کریں۔۔۔۔
ویسے آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کے عمر 40 سال کی ہون�� والی ہے اب تک کبھی ایک دفعہ وزیرستان گئےہو ؟؟؟
پاکستان کے عوام کے شعور کا اندازہ لگائیں کہ لوگ اب کتنے کلیئر ہیں کہ کے پی کا ایک صحافی جسے ہم سب نے انتہائی ایماندار ، مخلص اور اپ رائٹ قرار دیا ہوا تھا، جس کے بارے میں لوگوں کی رائے شاندار تھی اور اسی لیے اس کو غیرآئینی، غیر قانونی سیٹ اپ کا حصہ بنایا گیا کہ لوگوں میں اس کی کریڈیبلٹی ہے ، یہ بیانیہ بنائے گا مگر جیسے ہی اس صحافی نے سرکاری نوکری حاصل کی، اس نظام کا نوکر ب��رتی ہوا تو دو گھنٹوں میں اس کی اوقات دو ٹکے کی بھی نہ رہی، پاکستان اور خیبر پختونخوا کے لوگوں کے شعور کو سلام۔۔۔۔
پچھلے چار سال میں ایک کے بعد ایک وہ کردار ننگا ہوا جو اندر سے بہت چھوٹا اور لالچی تھا مگر اوپر اوپر سے بہت اپ رائٹ بنا ہوا تھا، عمران خان نے پاکستان کے لوگوں کی آنکھوں کا آپریشن کر دیا ہے
مراد سعید کا پیغام | 13 اکتوبر 2026 - پہلے پیغام
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
"آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا تو کر دیا ہے، مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑے گا۔"
کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی، تب آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہوں اور ترقیوں کی کوئی وقعت نہیں۔
آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے کہ کسی کی ہمت کیسے ہوئی آپ کی عملداری میں آ کے آپ کے 4 کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ خاموشی سے بے گھری اور بے بسی کی موت قبول کرنا بند کریں۔
#FreeImranKhan
#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
دل چسپ صورتحال
فیلڈمارشل کیطرف سے لاپتا کیے گئے وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کیخلاف پیپلزپارٹی،ن لیگ، اسٹبلشمنٹ،PTI اور میڈیا کے ایک دھڑے کا اتحاد ہوچکا ہے۔
8 فروری 2024 کو خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کے لیے 3 ہزار سے زیادہ امیدواروں نے اپلائی کیا، ہر ایک نے کہا کہ میں ہی ٹکٹ کا اصل حقدار ہوں، ان تین ہزار میں سے اس وقت گراونڈ پر صرف دو اور سوشل میڈیا پر کل سات ایکٹیو ہیں، باقی سب کہاں گئے؟ ٹارگٹ ان تین چار کو کیا جارہا ہے جو اکتوبر 2024 ، نومبر 2024 اور ستمبر 2026 میں مسلسل ایکٹیو تھے، وہ تین ہزار امیدوار کہاں ہیں؟ اور یہی تین ہزار اگلے الیکشن میں پھر ٹکٹ کے لیے درخواست دیں گے کہ ہم ہی ٹکٹ کے اصل حقدار ہیں
بلاول بھٹو سہیل آفریدی کو بزدل کہہ رہے ہیں ، بزدل تو وہ ہوتے ہیں جو اقتدار کے لئے جوتے پالش کرتے ہیں جیسے آپ کا خاندان کر رہا ہے سہیل آفریدی نے اقتدار کے لیے اپنے لوگوں کا سودا نہیں کیا ۔۔
Do not get involved or fall into the trap of blaming and attacking the likes of Murad Saeed, Sohail Afridi or anyone else for that matter. This narrative is being pushed by the regime, with the aim of picking us off one by one.
Instead, stand by your party, its leaders and your colleagues with grace, dignity and unity.
Take careful note of those pushing the regime’s agenda by creating further divisions and chaos under the guise of blame games.
Dividing us is their strategy. Standing united MUST be ours!
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے نوے فیصد اہم رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف بیان دینے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ مولانا کو پیغام بھی بھجوایا کہ ہم پر بہت دباؤ تھا لیکن ہم نے آپ کے خلاف بیان نہیں دیا ، کچھ بیان دینے والوں نے پہلے ہی پیغام بھجوا دیا کہ ہمیں معاف کر دیجیے گا ، آپ جانتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں، موجودہ نظام کی گرفت کی کمزوری کی واضح مثال ہے کہ اس بار مولانا کے خلاف بیان دینے کے احکامات پر گنے چنے لوگوں نے عمل کیا
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔
ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد!
“The security situation in Balochistan is far more daunting. There, the state faces an armed insurgency in Baloch-dominated areas. The number of terrorist incidents over the last two years is higher than in KP, and the level of violence against the state agencies, including the police, civil armed forces, and the military, is far more serious than anywhere else. Why is there no governor’s rule or emergency there?
The answer is simple: the governing administration there is aligned with the establishment.” - Tariq Khosa writing in Dawn.
مشال یوسفزئی نے اپنے زاتی صحافی اور ہمدرد اکاونٹس کے زریعے سلمان اکرم راجہ کے نام سے کور کمیٹی میں ہونے والی باتوں کو مکمل جھوٹ بنا کر پھیلایا، سلمان اکرم راجہ نے سہیل آفریدی کے بارے وہ باتیں کہیں ہی نہیں تھیں جو مشال یوسفزئی کے صحافی اور ہمدرد اکاونٹس نے پھیلائیں