حکومت کے پنچوں سے کہنا چاہتا ہوں: وہ دن یاد رکھو جب آپ پر سخت وقت تھا اور فرنٹ لائن پر فضل الرحمٰن لڑ رہا تھا۔ آپ کے لیے نواز شریف کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے، مریم نواز کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے، شہباز شریف کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے۔
اور اپنے تمام دوستوں سے کہنا چاہتا ہوں: اس حد تک نہ جائیں کہ کل دوست آپ کے ساتھ بیٹھنے کے قابل نہ رہیں۔
مولانا فضل الرحمان
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
قائدجمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف اب جھوٹ پھیلانے کے لیے بھی AI کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔
پیڈ اکاؤنٹس اور پٹواری جعلی ویڈیو دھڑا دھڑ شیئر کرکے ایسے خوش ہو رہے ہیں جیسے کوئی بڑی فتح حاصل کرلی ہو۔
مولانا کو معافی منوانے کی خواہش میں اتنے بےقرار ہیں کہ اب AI سے ہی معافی منگوا رہے ہیں!
مولانا کا بیانیہ اپنی جگہ قائم ہے، مگر مخالفین کی مایوسی روز نئی شکل اختیار کر رہی ہے۔
#نوکر_ہی_رہو
#چوکیدار_راج_نامنظور
#نو_ھارڈر_سٹیٹ
#فاٹامیں_نقوی_تسلط
#بلوچستان_کس_نے_لوٹا
ہمیں کسی سےحب الوطنی کےسرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں۔ ہمیں مشین گن سے وطن کی محبت نہ سکھائی جائے۔ جو لوگ سیاست میں ملوث نہ ہونےکا حلف اٹھاتےہیں وہی پوری سیاست کو کنٹرول کررہے ہیں۔ بلاوجہ اشتعال کےراستے نہ کھولےجائیں۔
قائدجمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور