سکردو میں برف باری ابھی بھی جاری ہے
اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرما(آمین)
بزرگوں کا کہنا ہے فروری میں برف باری کاشت کاری کےلئے مفید اور آنے والے بہار کو مزید خوبصورت بناتا ہے انشاء اللہ سر سبز بلتستان.
یہ سکردو گلگت بلتستان ہے سوئٹزرلینڈ نہیں
This is Skardu Gilgit Baltistan Not Switzerland 😍👇