@ImranRiazKhan عوام اور پارٹی قیادت میدان میں رہ کر اپنی کوشش جاری رکھا ہوا ہے، چند ڈالر پرست بھگوڑے میدان چھوڑ کے باہر ملک میں چھپ کر ویوز اور یوٹیوب آمدنی کے لیے خان کا نام استعمال کر رہے ہیں۔
اور مقامی قیادت کو گالی نکالتے رہتے ہیں۔
@ZahraShahPTI گیلیے تیتر کو بھیج دینا یہ۔ تم لوگوں کو عمران خان سے بھی مطلب نہیں ہے، بس اپنی ریچ اور ڈالرز پہ توجہ ہے، جس دن عمران خان سے ویوز انا بند ہو اسی دن خان کو بھی چھوڑ دیں گے۔۔۔۔
@ashoswai Thank you, @narendramodi , for Operation sindoor, which opened the sky for Pakistan 🇵🇰
Ab to Pakistani Shaheenon ki raaj hai south Asian skies per.....
#Islamabad ❤️
@NajamBajwaa خان کے گاف میں دم ہوتا تو وہ وزیر اعظم ہوتا اڈیالہ میں نہیں۔ خان نے یہ کیا وہ کیا پتا نہیں کیا کیا، کیا۔۔۔۔
دن رات بین کر رہے ہوتے ہیں کہ اپنی مرضی سے واش روم بھی کرنے نہیں دیتے، پر باہر کی دنیا وہی چلا رہا ہے۔۔۔