محرومی مزید قبول نہیں، نظراندازی مزید قبول نہیں!
کراچی کو بااختیار بلدیاتی نظام، ترقی اور بنیادی سہولیات چاہئیں ور یہ عوام کا حق ہے
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
حقوق کے لیے آواز بلند کرے گا۔ 18 سالہ بدانتظامی اور کراچی کے مسائل کے حل کے لیے عوامی آواز کو مضبوط کرنا وقت کی ضرورت ہے۔
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
یومِ آزادی سے پہلے قوم کے لیے ایک خوبصورت تحفہ: *"Pak Ae Watan"*
بلوچی روایتی موسیقی اور دل کو چھو لینے والے مناظر میں بلوچستان کی خوبصورتی اور پاکستان سے محبت کا اظہار۔
یہ گانا دل جیت لے گا۔
سرجانی والو! یہ احتجاج صرف ایک جماعت کا نہیں، ہر شہری کا ہے۔
پانی، بجلی، گیس، سڑکیں اور عزت کے لیے آواز بلند کریں۔
📅 9 اگست | 📍 L-1 گراؤنڈ | 🕕 6 بجے #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
سرجانی ٹاؤن کے عوام اب خاموش نہیں رہیں گے 18 سالہ بدترین حکمرانی کے خلاف آج ہر گلی سے آواز اٹھے گی، حقوق کے لیے میدان سجے گا۔
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
مکہ کی مقدس سرزمین، دوسری طرف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے پرچم—یہ منظر اتحاد اور مشترکہ عزم کی خوبصورت تصویر پیش کر رہا ہے۔ 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
#حافظ_صاحب_چھا_گئے
قمر زمان بھٹی کے مطابق سہیل وڑائچ صاحب مالی طور پر آسودہ ہیں: جیو، کنسلٹنسی، سیاسی ایجنڈے اور UMT سے ماہانہ آمدنی کروڑوں میں۔
پھر بھی "گزر بسر" کی شکایت؟
حکومت کا موقف: میرٹ پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
نصیر آباد میں جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر! 🇵🇰
کمشنر آفس اور ڈپٹی کمشنر آفس میں 14 اگست کی تقریبات کے لیے انتظامات زور و شور سے جاری۔
قوم کا جذبہ، پرچم کی شان!
#محفوظ_و_خوشحال_بلوچستان#14AugustInBalochistan
کوئٹہ کی ہر سڑک، ہر گلی پاکستان کے سبز ہلالی پرچم سے روشن ہے 🇵🇰
منفی پروپیگنڈے کو رد کر کے کوئٹہ کے عوام اس سال جشنِ آزادی دُگنے جوش سے منا رہے ہیں۔ #محفوظ_و_خوشحال_بلوچستان#14AugustInBalochistan
کوئٹہ کے جشنِ آزادی فیسٹیول کے یہ مناظر سب کچھ کہہ رہے ہیں 🇵🇰
بلوچستان کے نوجوان محبت، جوش اور اعتماد سے اپنی حکومت اور صوبے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہی اصل پاکستان ہے۔ #محفوظ_و_خوشحال_بلوچستان#14AugustInBalochistan