کوروناکی ��وسری شدید لہر کے باوجود اپوزیشن تسلسل کے ساتھ غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ ذاتی مفاد میں اندھی اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے ۔انکی جلسیوں کو عوام مسترد کر رہے ہیں۔ انکی نہ منزل ایک ہے نہ سوچ یکساں "متضاد سمتوں کے مسافر منزل پر نہیں پہنچتے"
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :
اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا۔
ـ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)
Why has LUMS been exempted from paying income tax? @ImranKhanPTI .. it charges a heavy fee from students, surely can pay income tax, who lobbied you to give them tax relief?
وزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری کا ایک اور وعدہ پورا کیا
سابقہ حکومتوں نے سرکاری پیسہ بے دریغ اڑانے والے اور شاہانہ انداز زندگی اپنائے ہوئے کرپٹ عناصر نے جمہوریت کے نام پر لوٹ مار کیا.
غریب عوام کا درد رکھنے والے وزیراعظم اور جمہوریت کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں کا فرق 👇👇
پہلے 10 روپے والا سرجیکل ماسک 300 کا ہوا 300 والا ماسک 3 ہزار کا ہوا پھر سنامکی کرونا کا علاج ہے افواہ پھیلی تو وہ بھی 200 روپےکلو سے 2400 کلو کا ہوگیا اور اب کورونا کے صحت مند مریض پلازمہ عطیہ کرنے کی بجائے لاکھوں کا بیچ رہے ہیں
یہ سب بھی 14 اگست کو کہتے ہیں ہم زندہ قوم ہیں
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: میں اس سورۂ اخلاص سے محبت کرتا ہوں،
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اس محبت نے تجھے جنت میں داخل کر دیا۔
(مسند احمد ،۸۸۶۳)
بیس سے زائد سیاستدان کورونا سے صحت یاب ہوچکے کیا کسی ایک نے بھی پلازمہ عطیہ کیا؟ یا جو سیاستدانوں ابھی کورونا وائرس کی وجہ سے بیمار ہیں وہ صحت یاب ہو کر پلازمہ عطیہ کرینگے؟
عوام اپنے لیڈرز کے نقشے قدم پر چلتی ہے جب ہمارے سیاستدان ہی فلاحی کام نہیں کرتے تو عوام پلازمہ ہی بیچے گی