محسن نقوی کے بیان کے بعد سے سبجیکٹ خاموش ہے کچھ بولتا نہیں ہے اندر ہی اندر کوئی غم کھائے جارہا ہے لیکن نہ آنسو بہاتا ہے نہ کچھ کہتا ہے سبجیکٹ کی حالت قابل رحم ہوچکی ہے!
Dear Team X @X@elonmusk - According to Pakistan’s military controlled PTA, this tweet is against “Laws of Pakistan”? I have been informed by X, through Email. This should help understand the mental death of the Garrison State of Pakistan run by Neanderthals! This was a Tweet in 2020, six years ago, during the debate on “Speedy Trials” and it was then a policy being pushed by the Military itself. Now they have forgotten it, which shows the mental caliber of the idiots sitting in PTA (Telecom Regulator run by a General)! It also reveals how they are continuously scrutinizing my X Account to create complaints to reduce reach and visibility of my X Account (Shadow Ban) - This is “Transnational Repression” by Pakistani Military! We need to raise awareness of this crime! Please Retweet & Share & do Quote Tweets!
My uncle @ImranKhanPTI, Pakistan's former prime minister, has been in prison since 5 August 2023. In 2024, the UN Working Group on Arbitrary Detention ruled his detention arbitrary and in violation of international law. In November 2026, Amnesty International said denying him health care, family visits and access to his lawyers breaches Pakistan's international human rights obligations, and the UN's human rights chief @volker_turk called for his release.
On 20 September, his three sisters, all in their seventies, were detained without trial under a "public order" law: my mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK. My mother and Noreen were released on 12 November after 53 days. Aleema is still in jail, even though her detention order expired on 17 November.
My family is not the only one. I speak for every Pakistani held unjustly, and I will keep speaking until they are all free.
#FreeImranAndFamily
ہم سب عمران خان کے مجرم بنتے جارہے ہیں۔ کوئی بھولا بسرا خط یا اطلاع آجائے تو دو دن چیخ لیا۔ پھر ادھر ادھر ٹامک ٹوئیاں۔ ہم میں سے جس جس کی جو بھی حیثیت ہے وہ اللہ کی مہربانی سے عمران خان کے نام سے ہے ہمارے اوپر سب سے زیادہ حق اسی کا ہے۔ ہم سب کسی نا کسی حد تک عمران خان کی قید تنہائی کی وجہ سے اس نفسیاتی اثر کا شکار ہوئے ہیں جس کی فوج نے کوشش کی۔ ہم سب کو مل کر اس جمود کو توڑنا ہے۔
26 نومبر کو ہمارے محافظوں نے اپنی نہتی عوام پر ایسا ظلم کیا کہ تاریخ لکھنے والےکے ہاتھ کانپیں گے، دنیا کی 7ویں ایٹمی قوت نے سنائپرز، ایس ایم جیز، پیلٹ گنز، ہینڈ گرینیڈز، ایکسپائرڈ شیلز کا استعمال کرکے درجنوں نہتے معصوموں کا قتل عام کیا۔
#IslamabadMassacre
اگر مجھے بدامنی یا معدنیات پر قبضے کیلئے بھیجا گیا ہے تو اللہ میری دنیا اور آخرت برباد کرے - کورکماندڑ پشاور
جنرل صاحب، دو نمبری مت کریں۔ اگر دعا ہی مانگنی ہے تو یہ مانگیں:
اگر ہم نے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آئین توڑا ہے تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر ہم نے الیکشن میں دھاندلی کرکے حقداروں کو حکومت میں نہیں آنے دیا تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر ہم نے عدالتوں سے اپنی مرضی کے فیصلے حاصل کئے تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر ہم نے لوگوں کی ننگی ویڈیوز بنائیں ہوں تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر ہم نے اپنی ہی عوام کو سیاسی وابستگی کی بنا پر ٹارچر کیا، جیلوں میں ڈالا، قتل کیا تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر ہم نے امریکی سائفر کے تحت عمران خان کی حکومت گرائی تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر ہم نے ڈی چوک میں عوام پر سیدھے فائر کیے تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر ہم نے جعلی نو مئی کروایا تو اللہ ہمیں برباد کرے۔
اگر تم ان دعاؤں پر آمین نہیں کہتے تو اللہ تمہیں برباد کرے!!!
اب حال یہ ہے کہ لندن میڈیکل چیک اپ کے لیے آنے سے پہلے بھی متعلقہ عسکری حکام سے اجازت لینی پڑتی ہے۔ اعلان کروا دیا گیا، لیکن اجازت ابھی تک نہیں ملی۔
کچھ وعدے، کچھ یقین دہانیاں ہوں گی، جیسے کہ بچہ باہر جا کر بگڑ نہ جائے، تو اجازت ملے گی، ورنہ علاج پاکستان میں شروع ہو جائے گا۔
مرحوم حسین نقی صاحب کی اپنے انتقال سے پہلے آخری تقریب میں کی گئی اہم نصیحت، انہوں نے @salmanAraja سے کہا کہ "اگر آپ تبدیلی چاہتے ہیں تو سڑکوں پر نکلنا پڑے گا، لڑنا پڑے گا اور ظاہر ہے اس میں گرفتاریاں بھی ہونگی اور شہادتیں بھی، ورنہ غلامی کیلئے تیار رہیں"
زندگی بھر آزادیوں، انسانی حقوق اور جمہوری اقدار کیلئے لڑنیوالے حسین نقی جس مزاحمت کی بات کر رہے تھے وہ لاطینی و شمالی امریکہ سے لے کر مشرق بعید تک ہر ملک اور خطے میں پھیلی ہوئی ہے، کیونکہ کسی عظیم مقصد اور انسانی وقار کی بحالی کیلئے مزاحمت انسانی سرشت اور تاریخ کا لازمی حصہ رہی ہے، دنیا میں کوئی بھی حق بغیر کسی جدوجہد اور مزاحمت کے ممکن نہیں ہو سکا اور ہر طالع آزما قانون اور طاقت کے ہتھکنڈوں سے اس مزاحمت کو جرم قرار دیتا رہا ہے
یا اللہ ارشد شریف کو شہید کرنے والوں، اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کرنے والوں کی یہ زندگی بھی بربادر دے اور آخرت بھی۔ یا اللہ انہيں مرنے سے پہلے نشان عبرت بنا دے۔ اور مرنے کے بعد جہنم میں پھینک دے۔ یا اللہ جس طرح ارشد شریف کے بچے اپنے مقتول والد کے لئے ٹرپتے ہیں قاتلوں کے بچوں کو بھی تڑپا۔ انکی بیویوں کو بیوہ کر دے۔ ان کے بچوں کو یتیم کر دے۔ آمین!
جس طرح عمران خان کی بہنیں اپنے بیمار اسیر بھائی کے لئے تکلیف میں ہیں اغواء کنندگان کو اس سے بدتر تکلیف اور عذاب سے گزار۔ آمین!
کور کمانڈرپشاور کہہ رہے ہیں ہم معدنیات کے لیے نہیں آئے امن کے لیے آئے ہیں اللہ کی قسم اٹھا کر کہہ رہے ہیں۔۔ ڈی جی اآئی ایس پی اآر کہہ رہے ہیں معدنیات اللہ نے دیے ہیں یہ کوئی جہیز میں لائے ہیں یہ پاکستان کے وسائل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بندہ کس کی مانے؟
کڈے وڈے وارداتئیے نے جتھے مولوی طبقہ ہوئے اوتھے اونا دے نال دا مچھ کٹا داڑھی والا بھیج دندے، جتھے لبرل طبقہ ہوئے اوتھے غفورے ورگے نو چپکا دندے۔
لیکن واردات اک ہی ہے ۔
بد امنی ، کرپشن، منشیات، پٹرول، اجناس سمگلنگ، اسلحہ، گڈیاں آر پار، حتئ کہ بولی لا کے عہدہ لندے کہ سر انے ارب دواں گا سالانہ۔
دو لٹیرے ایسے خاندان ہیں جو لندن سے صرف پاکستان کمائی کے لئے آتے ہیں۔ باقی سارے پاکستانی باہر پیسے کمانے کے لئے جاتے ہیں.... یہ یہاں کمانے کے لیئے رہتے ہیں۔۔۔
کہا جا رہا ہے کہ چاروں صوبوں میں ریفرنڈم ہو گا اور جس صوبے کے عوام ریفرنڈم کے خلاف ووٹ دیں گے وہاں صوبے نہیں بنیں گے۔
خبر کا ااگلا حصہ یہ کہ ریفرنڈم الیکشن کمیشن کرائے گا
جی ہاں وہی سکندر سلطان راجہ کا الیکشن کمیشن
ہم معدنیات چوری کرنے نہیں آئے ہم تو امن کے لیے آے ہیں۔
قرآن نے 1400 سال پہلے بتا دیا تھا ان کے بارے میں
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں۔
اس کے بعد اگلی آیت (آیت 12) میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
:أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَٰكِن لَّا يَشْعُرُونَ
یعنی: خبردار! وہی لوگ فساد کرنے والے ہیں، لیکن انہیں شعور نہیں۔