محمد عامر سے کہوں گا اپنا منہ اور تبصرہ منہ میں ڈال کر رکھے
ملک کی آبرو بیچنے والا کم ظرف 2 پلس 2 پانچ بھی کرتا ہو تو نہیں چاہئیے
میں یہ نہیں سوچتا تم talented کتنے ہو
مجھے بس یہ یاد ہے کہ تم بےایمان کتنے تھے
بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ ابھی تک کسی مذہبی سیاسی جماعت کی جانب سے سامنے نہیں آیا۔ میں بطور پاکستانی مسلمان مطالبہ کرتا ہوں کہ توہین رسالت (ص) اور کشمیریوں پر لگاتار ظلم اور انسانی حقوق کی پامالی کی وجہ سے بھارت کے ساتھ تجارت کا فیصلہ واپس لیا جائے۔