ہر شخص نے بڑی محبت، اپنائیت اور احترام سے آپ کی قبر کا پتہ بتایا۔
ایک بابا جی نے تو حد ہی کر دی، پانی کی بوتل تھماتے ہوئے بولے:
"قاضی صاحب زمونگ لیڈر دے"
(قاضی صاحب ہمارے لیڈر تھے)
@miqazi@asifluqman
مسجد فاروقِ اعظم، کھوڑ میں قاضی حسین احمد صاحب کی لگی تختی پر جب بھی آپ کا نام دیکھتا، دل میں عزت اور عقیدت جاگتی تھی۔ آج جب آپ کی قبر پر نصب کتبہ دیکھا تو قاضی صاحب کی ساری یادیں ، باتیں آنکھوں کے سامنے آ گئیں۔
آپ کے گاؤں کی طرف جاتے ہوئے جس سے بھی راستہ پوچھا،
یہ شہر نہ صرف اپنے تاریخی پس منظر اور ثقافتی ورثے کی وجہ سے قابلِ دید ہے بلکہ یہاں کے کھانے بھی ایک الگ پہچان رکھتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی دوست چارسدہ بلائے تو اس سے یہاں کی روایات، مہمان نوازی اور ان لذیذ سوغاتوں کا لطف ضرور اٹھائیں 😉
#Charsadda#kpk
چارسدہ اپنی تاریخ، ثقافت اور منفرد ذائقوں کی وجہ سے ایک خاص پہچان رکھتا ہے۔ یہ شہر گندھارا تہذیب کا قدیم مرکز رہا ہے، جہاں صدیوں پرانی روایات اور تاریخی ورثہ آج بھی زندہ ہیں۔ یہاں کے لوگ نہ صرف اپنی مہمان نوازی کے لیے مشہور ہیں بلکہ ان کی ثقافت، ادب اور زبان بھی ایک الگ پہچان
رکھتے ہیں۔
چارسدہ کے مشہور موٹے چاول، پوپل مچھلی، خاص چپل کباب، اور کھدر (روایتی کپڑا) پورے پاکستان میں مشہور ہیں
یہاں کا گڑ بھی خاص اہمیت رکھتا ہے، جو خالص اور قدرتی مٹھاس کے ساتھ اپنی خاص پہچان رکھتا ہے۔ یہ سب چیزیں چارسدہ کی ثقافت اور زراعت کی بھرپور عکاسی کرتی ہیں۔