وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے باعث متعدد علاقے زیر آب آنے پر ڈپٹی کمشنر کی جانب سے مختلف ایریاز کے دورے کرتے ہوئے نکاسی آب کے عمل کی نگرانی کی گئی، انہوں نے کہا کہ ای الیون میں ریکارڈ بارش کی وجہ سے نالہ اووفلو ہونے کے بعد پانی شاہراہوں اور غیر قانونی بیسمنٹس میں داخل ہوا جن کو پہلے ہی سیل کردیا گیا تھا تاہم غہر قانونی سوسائٹی غوری ٹاؤن فیز ٹو میں مقامی افراد کی جانب سے نالے کو سلیبز لگا کر بند کیا گیا تھا جس کی وجہ سے پانی کا بہاؤ متاثر ہوا اور علاقہ زیر آب آیا، ڈپٹی کمشنر کی جانب سے غوری ٹاؤن میں صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے مزید ڈی واٹرنگ پمپس کے ذریعے نکاسی آب مزید تیز کرنے اور نالہ بند کرنے پر سخت قانونی کاروائی کی ہدایت کی گئی جبکہ ریسکیو سمیت تمام متعلقہ ادارے بمہ بھاری مشینری فیلڈ میں موجود ہیں اور فی الفور کاروائیاں یقینی بنائی جا رہی ہیں
Mohsin naqvi is a curse that keeps on giving. He singlehandedly ruined pak cricket first and now him and his cda have ruined the twin cities. Well done!
ngl you cannot blame nature for this, this is all on CDA for forcefully constructions in areas that were not needed. Cutting trees when it was unnecessary and now look at the state. Few years ahead and this will become just like karachi.
🚨 HUGE DECISION BY PCB. 🚨
Official - Sarfaraz Ahmed and Umar Gul have been sacked in the middle of the England tour.
- Mike Hesson and Ashley Noffke will take over as head coach and bowling coach respectively. 🇵🇰
Not sure what is the logic or reasoning behind this decision! Even the replacements make no sense - T20 players have been included for a Test match in England? What is this thinking and approach? Why has the coach been axed after 5 Test matches? This is the most shocking decision ever by a selection committee which includes so many experienced selectors
#PakvsEng
khwaja saab and other touts wants khan’s sons to come to pakistan under their Nicops even after minister saab openly leaked their nicop ids to the world, showing what power they hold on an ordinary Pakistanis.
Novak Djokovic looks very emotional down 1-3 in the 5th set against Navone at the US Open.
Definitely in pain physically, but these also look like emotional tears.
4+ hours at 39 years old.
The New York crowd is trying to give him a push for another heroic comeback.
🥹
دوہری شہریت کا کوئ پاکستانی NICOP پر سفر کرے یا دوسرے مُلک کے پاسپورٹ پر ویزہ لگوا کر، یہ اُس کی اپنی چوائس ہے ۔
پاکستان میں آپ کی حکومت نے مخالفین کے لئے جس طرح زمین تنگ کی ہوئ ہے اس کے لئے احتیاط کا تقاضہ یہی ہے کہ برطانیہ جیسے طاقتور مُلک کے پاسپورٹ پر سفر کیا جاۓ تا کہ آپ کی کسی قسم کی غیر قانونی کاروائ پر وہ مُلک اپنے شہری کی مدد کو آ سکے اور آپ اُس کے سامنے چوں تک نہ کر سکیں ۔ آپ اور آپ کی حکومت چونکہ اس حقیقت کو سمجھتے ہیں اس لیے خان صاحب کے بچوں کو برطانیہ کے پاسپورٹ پر ویزہ دینے سے مسلسل انکار کیا جا رہا گئے ۔
دُنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی، جن کا زر مبادلہ پاکستان کے لئے ایک بہت بڑا سہارا ہے ، انہیں جتنا بے عزت اور شرمندہ آپ کی حکومت نے کیا ہے پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی کسی اور حکومت نے کیا ہو۔