Every province will be divided. I don’t care if you’re a lunjabi or pashjew, you’re either loyal to Pakistan for the sake of development and progress, or you’re loyal to your tribal shithole that hasn’t achieved shit during the last trillions of years. Fuck ethno-nationalism.
یہ ترانہ پاکستان بننے کے بعد بنایا گیا تھا۔۔ جب پاکستان بنانے والے بڑے ایک ایک کر کے گزر رہے تھے۔ انے والی نسل کو نصیحت کی گئی تھی کہ اس پاک سرزمین کی حفاظت کرنا۔ اج بھی استرانے کو سنیں تو انکھوں میں انسو ا جاتے ہیں۔۔
برسوں کے بعد اڑے پرچم ہلال کے۔۔۔۔
اس جملے کے اندر چھپے چھپے ہوئے جذبات محبت پیار عشق اور امید کو سمجھ سکتے ہو؟
صدیوں کے بعد اسلام کا پرچم لہرایا تھا۔۔۔ اب اس کی حفاظت کرنی ہے سر دھڑ کی بازی لگا کر۔
پورا ملک حالت جنگ میں ہے۔
ہم سینکڑوں اور ہزاروں کی تعداد میں شہید اور زخمی دے رہے ہیں۔
اور پھر بھی اس قوم کے حکمرانوں اور علماء اور عوام کو سمجھ نہیں ارہی۔
جس قوم نے ہلاک ہونا ہوتا ہے اس کی عقلیں اسی طرح ماری جاتی ہیں۔
نصیحت کرنے والے کو پتھر مارتی ہیں نصیحت نہیں پکڑتیں۔
🚨 The untold reality of the 12 refugee seats is now central to the narrative being built by the JAAC.
Let’s take a deeper look at how these seats came into existence, whom they represent, and why they remain one of the most crucial features of AJK’s political structure…..